Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سجاد لون نے پولیس ویری فکیشن کے طریقہ کار پر سوال اٹھایا ملازمت سے برطرف ملازمین کے معاملے پر حکومت کو مؤقف واضح کرنے اور فلاحِ عامہ اسکولوں کے طلبہ کے خدشات دور کرنے کا مطالبہ

KU Admin
Last updated: March 19, 2025 2:47 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے جموں و کشمیر میں پولیس ویری فکیشن کے موجودہ طریقہ کار کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مرکزی حکمرانی کے دوران برطرف کیے گئے ملازمین کے معاملے پر اپنا مؤقف واضح کرے۔ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے، لون نے کہا کہ موجودہ پولیس تصدیقی عمل میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے۔
لون نے کہا میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ تصدیقی فارم میں ایسے سوالات شامل ہیں جیسے: ‘آپ پچھلے پانچ سالوں میں کہاں گئے؟‘، ‘آپ کے سسر کون ہیں؟‘ اور ‘آپ کی ساس کون ہیں؟‘۔ میں سمجھتا ہوں کہ ان طریقہ کار میں تبدیلی کرنا وزیراعلیٰ کے اختیارات میں آتا ہے اور انہیں ایسا کرنا چاہیے۔
لون کا کہنا ہے کہ یہ ملازمین بی جے پی کے دورِ حکومت میں بغیر کسی صفائی کا موقع دیے برطرف کئےگئے۔ انھوں نے سوال اٹھایا کہ کیا حکومت ان کی برطرفی پر نظرثانی کرے گی؟ کیا آپ کے پاس ان کی بحالی یا انہیں دفاع کا موقع دینے کا کوئی روڈ میپ ہے؟
لون نے کشمیر میں اقتصادی طور پر کمزور طبقے (EWS) کے سرٹیفکیٹس کی کم تعداد پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ محکمہ مال کو ان اسناد کو مسترد کرنے کی وجوہات واضح کرنی چاہئیں۔
انھوں نے مزید کہا ہمارے معاشی اشاریے اور فی کس آمدنی ایک جیسے ہیں، لیکن جموں میں 27,000 سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے، جبکہ کشمیر میں صرف 2,700۔ تحصیلداروں کو وضاحت دینی چاہیے کہ جب ہمارے تمام اشاریے یکساں ہیں تو یہاں EWS سرٹیفکیٹس کیوں مسترد کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے فلاحِ عامہ اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کے خدشات دور کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ انھوں نے کہا فلاحِ عامہ اسکولوں کے طلبہ کو امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ میں وزیر تعلیم اور وزیراعلیٰ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترین

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی

July 5, 2025
تازہ ترین

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی

July 5, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?