Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مہاڑمیںقومی شاہراہ پر ملبہ گر آیا | ایک گھنٹے تک بند رہنے کے بعد شاہراہ پھر بحال

Towseef
Last updated: March 16, 2025 12:21 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// شد بارشوں کے باوجود رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں جموں سرینگر قومی شاہراہ مجموعی طور پر ٹریفک کی نقل وحرکت کیلئے بحال رہی البتہ رام بن کے مہاڑ اور کیفٹریا موڑ کے علاقے میں سڑک پر گر آئے ملبے کی صفائی اور سڑک پر پیدا ہونے جابجا کھڈوں کو بھرنے کیلئے ٹریفک پولیس کی طرف سے ایک گھنٹے تک ٹریفک کو معطل رکھنے کا وقفہ لیا گیا تاہم سڑک کو درست کرنے کے بعد دونوں طرف کے ٹریفک کو دوبارہ بحال کیا گیا ۔ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے روہت بسکوترا نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ مسلسل بارشوں کے نتیجے میں ہفتے کی صبح کیفٹریا موڑ اور مہاڑ کے درمیان سڑک پر بہت سارا ملبہ گر آیا تھا اور اس ملبہ کو سڑک سے صاف کرنے کیلئے ایک گھنٹے تک ٹریفک کا وقفہ لیکر دونوں طرف کے ٹریفک کو روک دینا پڑا لیا ۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کی تعمیراتی کمپنیوں کی مشینری نے سڑک کو صاف کرکے اسے معمول کے ٹریفک کیلئے رواں کردیا اور یہ سلسلہ ہفتے کی شام تک جاری تھا ۔ انہوں نے کہا ہفتے کے روز شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کو دونوں طرف کے ٹریفک میں جبکہ مال گاڑیوں کو سرینگر سے جموں کی طرف آنے کی اجازت ہے کیونکہ ڈھلواس اور مہاڑ سمیت چند ایک مقامات پر جموں سرینگر قومی شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کے ہی قابل ہے اور اس سیکٹر میں فورلین شاہراہ کے جاری کام اور حالیہ بارشوں کی وجہ سے سڑک کی خراب حالت کے پیش نظر کئی مقامات یکطرفہ ٹریفک کے ہی قابل ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?