Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

KU Admin
Last updated: March 15, 2025 5:30 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے ہفتے کے روز کہاکہ عوام کے مسائل حل کرنا اور عوام کی اقتصادی و معاشی حالات بہتر بنانا عمر عبداللہ کی سربراہی والی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی خاطر تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ان باتوں کا اظہارموصوف نے پارٹی ہیڈ کواٹر میں ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
ناصر اسلم وانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نیشنل کانفرنس نے اپنے انتخابی منشور میں جو جو وعدے کئے ہیں عمر عبداللہ کی حکومت وہ تمام وعدے پورے کرنے کیلئے وعدہ بند اور کاربند ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے عوام نے گذشتہ10سال کے دوران سخت ترین مصائب اور مشکلات جھیلے اور اب راحت پہنچانا ہمارا کام ہے۔
وزیر اعلیٰ کے مشیر نے کہا کہ 10سال سے جموں وکشمیر کے عوام کو تباہی اور ناگفتہ بہہ حالات سے گزرنا پڑا ہے۔اس عرصہ میں اس تاریخی ریاست کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لایا گیا۔ یہاں کے پشتینی باشندوں کی شنوائی کہیں نہیں تھی، نیز یہاں کے عوام کیخلاف اعلان جنگ کر دیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ عوامی حکومت ہر حال اور ہر وقت عوام کیلئے وقف ہے اور حکومت کی تمام تر توجہ یہاں کے عوام کو راحت پہنچانے پر مرکوز ہے۔ناصر اسلم وانی نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کرنے کی تاکید کی اور ساتھ ہی آنے والے بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کیلئے ابھی سے کمربستہ رہنے کیلئے کہا۔
دریں اثنا کئی عوامی وفود، تاجر حضرات اور معزز شہری بھی وزیر اعلیٰ کے مشیر کیساتھ ملاقی ہوئے اور اپنے مسائل و مشکلات کی جانکاری دی۔انہوں نے لوگوں کے مسائل سُنے اور موقعے پر ہی متعلقہ حکام کیساتھ رابطہ کرکے ان کا سدباب کرانے کی ہدایت دی۔
اس کے علاوہ انہوں نے صوبائی کمشنر اور ضلع ترقیاتی کمشنروں سے بھی رابطہ کیا اورنشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی تاکید کی۔انہوں نے کہا کہ پانی کی نکاسی کیلئے، فلڈ کنٹرول، ایری گیشن ، فائرسروس اور میونسپلٹی کے پمپ کام پر لگائے جائیں تاکہ لوگوں کا عبور ومرور آسانی ہوسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

July 4, 2025
تازہ ترین

کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر

July 4, 2025
تازہ ترین

ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری

July 4, 2025
تازہ ترین

سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?