Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سری نگرعدالت کی طرف سے گلمرگ متنازعہ فیشن شو پر میزبانوں اور ای ایل ایل ای ایڈیٹر کو نوٹس جاری

KU Admin
Last updated: March 13, 2025 3:57 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/سری نگر کی ایک عدالت نے 7 مارچ کو سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقدہ متنازعہ فیشن شو پر اس شو کے منتظمین دو ڈیزائنرز اور ای ایل ای انڈیا ایڈیٹر کو نوٹس جاری کیا ہے۔اسپیشل موبائل مجسٹریٹ سری نگر کی عدالت نے عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) کے لیڈر عادل نذیر خان کی طرف سے ایڈوکیٹ نوید بختیار کے ذریعے دائر کی گئی شکایت کے بعد گلمرگ میں فیشن شو کا انعقاد کرنے والے ڈیزائنرز شیون اور نریش اور ای ایل ایل ای انڈیا کے ایڈیٹر ان چیف کے نام پری کاگنی زنس نوٹس جاری کیا ہے۔
عادل نذیر خان نے خان نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (سی جے ایم)، سری نگر کی عدالت میں بھارتیہ نیا سنہتا (بی این ایس) کی دفعہ 210 کے تحت ایک شکایت درج کرائی تھی جس میں دفعہ 296 (عوامی مقامات پر فحش حرکات اور گانوں سے نمٹنا)، 299 (جان بوجھ کر اور بدنیتی پر مبنی حرکتیں، مذہبی جذبات کو مجروح کرنا) کے تحت گلمرگ میں منعقدہ فیشن شو کے منتظمین کے خلاف فحاشی، رمضان کے مہینے میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور سرعام شراب نوشی کرنے پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔اس شکایت کو سی جے ایم سے سپیشل موبائل مجسٹریٹ سری نگر کو منتقل کر دیا گیا۔
عدالت نے ڈائریکٹرز اور ایڈیٹر کو پری کاگنی زنس نوٹس جاری کر دیا ہے اور سماعت کی اگلی تاریخ 8 اپریل 2025 مقرر کی ہے۔واضح رہے کہ وادی کشمیر کے مشہور سیاحتی سیاحتی مقام گلمرگ میں 7 مارچ کو منعقدہ فیشن شو اس وقت متنازع بن گیا تھا جب اس کی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
وادی کے سیاسی، سماجی، مذبی و عوامی حلقوں میں اس پر شدید غم و غصہ پایا گیا۔وزیر اعلیٰ نے اس شو کے متعلق کہا تھااس شو کے لئے حکومت سے کوئی اجازت طلب کی گئی نہ اس میں سرکار کا کوئی انفراسٹرکچر استعمال کیا گیا اور نہ کسی سرکاری افسر نے اس میں شرکت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود انتظامیہ کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ آیا منتظمین نے کسی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔دریں اثنا ای ایل ایل ای انڈیا نے فیشن شو کی ریل کو نیچے اتارا اور ڈیزائنرز شیون اور نریش نے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کے لیے عمر عبداللہ سکمز صورہ پہنچے

July 3, 2025
تازہ ترین

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

July 3, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?