Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان نیشنل کانفرنس کے ڈی این اے میں ہے : سنیل شرما

KU Admin
Last updated: March 6, 2025 1:03 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/بی جے پی کے سینئرلیڈر اور اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کو یہ جاننا اور سمجھنا چاہیے کہ وہ لوگوں کی بنیادی سہولیات کو حل کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جانتے ہیں کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کو کب بحال کرنا ہے۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا، جو یہاں چن کے آئے ہیں ہمیں سمجھنا چاہئے کہ ہم کس لئے چنے گئے ہیں ہم لوگوں کے کام جیسے سڑک بنانے، نل لگانے کے لئے چنے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا،بدقسمتی کی بات ہے کہ یہاں نیشنل کانفرنس کے لیڈروں کو پاکستان یاد آتا ہے اس کے لیڈر پاکستان کی باتیں کرتے ہیں۔ شرما نے کہا، پاکستان نیشنل کانفرنس کے ڈی این اے میں ہے۔انہوں نے کہا،اخوان نیشنل کانفرنس کی پیدا وار ہے اور سال 2002 کے چنائو میں اخوان کا تمام کیڈر نیشنل کانفرنس کے حق میں لڑ رہا تھا۔
محبوبہ مفتی کی طرف سے شراب پر حمایت کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا پی ڈی پی کا اپنا ایجنڈا ہے اور ہمارا اپنا ایجنڈا ہے، ہم جب اپنا بل پیش کریں گے تو اس کی حمایت کریں گے۔انہوں نے کہا،ہم اپنے بل کو سپورٹ کریں گے ہمیں پی ڈی پی کے بل کی حمایت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
قاضی گنڈ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، مزاحمت پر نوجوان جاں بحق، ایک ملزم گرفتار
تازہ ترین
ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ بحال،7,908یاتری جموں بیس کیمپ سے گپھا کی جانب روانہ
تازہ ترین
اودھمپور میں سڑک حادثہ،8 یاتری زخمی
تازہ ترین
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں

Related

صفحہ اول

امن و قانون وزارت داخلہ کے پاس رہنا چاہئے وزیر اعلیٰ کیساتھ تعلقات خوشگوار

July 17, 2025
صفحہ اول

منوج سنہا کی وزیر اعظم سے ملاقات جموں و کشمیر کے ا ہم معاملات پر گفت و شنید

July 17, 2025
صفحہ اول

سرحدوں،دفاعی افواج یا عام شہریوں کو چھیڑنا مہنگا سودا گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے:امیت شاہ

July 17, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جب خدمت سنٹر بن گیا دُرگت سنٹر | قصبہ بانہال میں اضافی چارجز وصولنے کے الزام میں خدمت سینٹر سربمہر

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?