Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

جموں میں سیاحت کو فروغ دینے کی خاطر سرکار کوشاں :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: March 4, 2025 1:02 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ جموں میں سیاحت کو فروغ دینے کی خاطر حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ سرکار اس حوالے سے بیداری مہم بھی شروع کرے گی۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے پی ممبر اسمبلی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ جموں کے تمام باشندے اور ممبران اسمبلی اس بات پر پریشان نظر آرہے ہیں کہ جموں شہر کی سیاحت کا کیا ہوگا کیونکہ انہیں ڈر ہے ریل سروس شروع ہونے کی وجہ سے جموں شہر کو فائدہ نہیں ملے گا۔
وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بدقسمتی سے گزشتہ برسوں کے دوران جموں میں سیاحت کوفروغ دینے کی خاطر زیادہ کچھ نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ ماتا ویشنو دیوی مندر پر ہر سال زائد از ایک کروڑ یاتری حاضری دینے کی خاطر آتے ہیں لیکن وہ جموں شہر کا دورہ کرنے سے قاصر نظر آرہے ہیں۔
عمر عبداللہ نے کہاکہ اگرایک کروڑ یاتریوں میں سے صرف دس سے 15فیصد جموں کا دورہ کریں گے تو یہاں پر اس شعبے سے جڑے لوگوں کو فائدہ ملے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ فی الحال ایسا کرنے میں ہم ابھی تک ناکام ثابت ہوئے ہیں تاہم سرکار کی جانب سے اس ضمن میں زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
ان کے مطابق جموں شہر میں جتنے بھی مذہبی مقامات ہیں سیاحوں کی توجہ ان کی اور مبذول کرانے کی خاطر بیداری مہم شروع کی جائے گی، ٹورازم پرموشن فیئر میں حصہ لے کر ملک کے لوگوں کو ان مقامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی جائے گی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غیر معیاری پائپوں کے استعمال کا انکشاف ہائی ڈینسٹی باغات کے قیام پر سوالیہ
صنعت، تجارت و مالیات
خواہشمند کاروباریوں کیلئے دستیاب مواقع ای ڈی آئی میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے آگاہی پروگرام
صنعت، تجارت و مالیات
ریلائنس ریٹیل کا کیلوی نیٹر متعارف ہندوستانی مارکیٹ میں ایک نئے دور کا آغاز
صنعت، تجارت و مالیات
بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں:انل کمبلے
سپورٹس

Related

صفحہ اول

سکولوں میں سوچھتاکہاں؟ ۔26.6فیصد میں لڑکیوں کیلئے بیت الخلاء نہیں ،6فیصد میں بند

July 18, 2025
صفحہ اول

شہر میں دست،قے اور پیٹ درد میں مبتلا 60فیصد مریضوں میں انفیکشن کی نشاندہی جون اور جولائی میں مضر صحت پانی پینے سے اضافہ ریکارڈ:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

July 18, 2025
صفحہ اول

ٹی آر ایف امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دی

July 18, 2025
تازہ ترینجموں

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?