Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچالتازہ ترینصفحہ اول

پونچھ میں ہندوپاک افواج کے مابین فلیگ میٹنگ کا انعقاد

KU Admin
Last updated: February 21, 2025 4:59 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سری نگر/جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ سرحد پار سے فائرنگ اور آئی ای ڈی حملے کے کئی حالیہ واقعات کے بعد کشیدگی کو کم کرنے کی خاطرجمعے کے روز ہند و پاک افواج کے مابین فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ کے چکندا باغ کراسنگ پوائنٹ پر ہندوپاک افواج کے درمیان بریگیڈیر کمانڈر سطح کی فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران سرحد پر امن و امان کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی صبح گیارہ بجے کے قریب یہ میٹنگ منعقد ہوئی جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔
معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی اور دونوں طرفین نے سرحدوں پر امن کے وسیع تر مفاد میں جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنے پر اتفاق کیا۔
باوثوق ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر حالیہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھی اٹھایا گیا جس دوران ہندوستان کے فوجی کمانڈر نے اپنے پاکستانی ہم منصب پر زور دیا کہ ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کا احترام ناگزیر ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں افواج نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے پر سختی کے ساتھ عمل پیرا ہونے پر اتفاق کر لیا ہے۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ 25فروری 2021کو دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کی تجدید کے بعد لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں شازو نادرہی ہوئی ۔گیارہ فروری 2025کو جموں کے اکھنور سیکٹر میں مشتبہ دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے دیسی ساخت کے آئی ای ڈی حملے میں فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا۔
دس اور 14فروری کو راجوری اور پونچھ اضلاع میں ایل او سی کے اس پار سے چھوٹے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جبکہ پونچھ میں گزشتہ ہفتے کے دوران الگ الگ باردوی سرنگوں کے دھماکوں میں دو فوجی شدید طورپر مضروب ہوئے۔
سال2021میں ہندو پاک افواج کے درمیان معاہدے کی تجدید کے بعد لائن آف کنٹرول پر امن و سکون واپس لوٹ آیا تاہم حالیہ دونوں پاکستانی رینجرس کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی دھجیاں اڑائی گئی جبکہ سنائپر حملوں میں تین جوان زخمی بھی ہوئے ۔ناجنگ معاہدے کی خلاف ورزیوں کے بعد جمعے کے روز ہندوپاک افواج کے درمیان بریگیڈیر سطح کی بات چیت ہوئی جس دوران فیصلہ لیا گیا کہ جنگ بندی معاہدے پرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
قاضی گنڈمیں ڈکیتی کی ناکام کوشش، مزاحمت کار ہلاک حملہ آورگرفتار،چاقو اور نقلی پستول بر آمد
کشمیر
ریاستی درجہ کی بحالی کا معاملہ ’سبھی فرقوں کیساتھ مساوی سلوک نہیں‘
کشمیر
انجینئررشیدپارلیمنٹ میں قراردادپیش کریں گے
کشمیر
درخشان اندرابی کاعیدگاہ دورہ مستقبل کے منصوبوں کیلئے زمینی صورتحال کاجائزہ لیا
کشمیر

Related

صفحہ اول

سکولوں میں سوچھتاکہاں؟ ۔26.6فیصد میں لڑکیوں کیلئے بیت الخلاء نہیں ،6فیصد میں بند

July 18, 2025
صفحہ اول

شہر میں دست،قے اور پیٹ درد میں مبتلا 60فیصد مریضوں میں انفیکشن کی نشاندہی جون اور جولائی میں مضر صحت پانی پینے سے اضافہ ریکارڈ:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

July 18, 2025
صفحہ اول

ٹی آر ایف امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دی

July 18, 2025
تازہ ترینجموں

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?