Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینخطہ چناب

پانچ کلومیٹرسفرکا 300 روپے کرایہ وصولنےکاای-رکشا ڈرائیور پرالزام

KU Admin
Last updated: February 20, 2025 12:51 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ/ضلع کشتواڑ کے اندر ای-رکشا چلانے والوں کے خلاف آئے روز ناجائز کرایہ وصولنے کی شکایت موصول ہوتی ہے جسکو لیکر جہاں انتظامیہ سخت اقدامات کررہی ہے وہیں انکے خلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جارہی یے۔
اسی طرح کا ایک اور واقعہ قصبہ کشتواڑ کے اندر پیش آیا جب ایک مسافر سے ای آٹو ڈارئیور نے صرف 5 کلومیٹر کے سفر کیلئے سواری سے 300روپے کرایہ وصول کیاـ
اے آر ٹی کو ایک شخص منکو رام ساکن ہلور کنتٹواڑہ سے ایک شکایت موصول ہوئی جسمیں شکایت گزار نے بتایا کہ کہ ای-آٹو زیرنمبرJK 17A-6051 تنویر احمد شیخ ولد نذیر احمد شیخ نے اسے صرف پانچ کلومیٹر سفر کے کیلئے 300 روپے کا کرایہ وصول کیا جس پر اسکے خلاف رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی منسوخی سے متعلق نوٹس جاری کی گی۔
اے آر ٹی او کشتواڑ تسلیم جاویدکی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق سپریم کورٹ آف انڈیا نے ان گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس و رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کو معطل کرنے کی ہدایت کی ہے جو موٹر وہیکل ایکٹ و قواعد کی خلاف ورزی کر رہی ہیں ـ
تاہم انصاف کو یقینی بنانے کے لیے سماعت کا موقع فراہم کیا جاتا ہے کہ کہ کیوں نہ گاڑی مالک (ای-آٹو) نمبر JK17A-6051 کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کو معطل نہ کیا جاتا۔ اس وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب سات روز کے اندر متعلقہ دفتر تک پہنچ جانا چاہیے جس میں ناکام ہونے کی صورت میں یہ سمجھا جائے گا کہ مذکور کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے اور اس طرح رجسٹریشن کو بغیر کسی نوٹس کے معطل کر دیا جائے گاـ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نہانے کے دوران2نوجوان چناب میں غرقاب
خطہ چناب
سکول کی تعمیر میںفنڈس میں خردبرد | استاد، ٹھیکیدار اور دیگر ان کیخلاف مقدمہ درج
جموں
بدھل میں نوجوان کی پرسرار حالات میں موت | پولیس نے معاملہ درج کر لے تحقیقات شروع کردی
پیر پنچال
جموں میں موٹار شیل برآمد
جموں

Related

خطہ چناب

کانگریس لیڈر کی سیکورٹی گاڑی اور ٹینکرمیںٹکر | دو پولیس اہلکار زخمی، رام بن سے جموں منتقل

May 17, 2025
تازہ ترین

پاکستان کے ملی ٹینسی کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا : مرکزی جل شکتی وزارت

May 16, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ

May 16, 2025
تازہ ترین

دوپروازوں کے ذریعے لداخ کے 240عازمین حج کی روانگی

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?