Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہا کمبھ میلہ میںعقیدتمندوں کی بھیڑ جاری | علاقہ’نو وہیکل زون‘قرار، ماگھی پورنیما پرنئے ٹریفک ہدایات جاری

Towseef
Last updated: February 11, 2025 9:10 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

پریاگ راج//مہا کمبھ میلہ میں عقیدت مندوں کی بھیڑ مسلسل جاری ہے۔ اس سلسلے میں اب بدھ (12 فروری)کو ماگھی پورنیما اسنان پرو کے موقع پر کثیر تعداد میں لوگوں کے آنے کی امید ہے۔ اس کے پیش نظر میلہ علاقے کو ‘نو وہیکل زون’ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ٹریفک ڈائیورزن کا بھی روٹ تیار کیا گیا ہے۔ جام کے مسئلہ سے نپٹنے کے لیے پورے میلہ علاقے میں 11 فروری کو 4 بجے سے ضروری اور ایمرجنسی خدمات کے علاوہ کوئی بھی گاڑی نہیں چلے گی، یہ نظام 12 فروری کو غسل مکمل ہونے تک نافذ رہے گا۔مہا کمبھ میں کلپ واس کر رہے عقیدت مندوں کی گاڑیوں پر بھی یہ ضابطہ نافذ رہے گا۔ انتظامیہ نے سبھی کلپ واسیوں سے گزارش کی ہے کہ وہ ضابطوں پر عمل کریں اور تعاون دیں تاکہ مہاکمبھ کا یہ اہم اسنان پرو ٹھیک ٹھاک طریقے سے مکمل ہو سکے۔واضح ہو کہ مہاکمبھ آنے والی گاڑیوں کے لیے سبھی راستوں پر کل 36 پارکنگ مقام متعین کیے گئے ہیں۔ ان پارکنگ مقامات پر عقیدت مند اپنی گاڑی کو کھڑی کرکے پیدل سنگم اسنان کے لیے روانہ ہوں گے۔ سنگم آنے والے عقیدت مند جی ٹی جواہر سے داخل ہوکر کالی سڑک سے کالی ریمپ سے ہوتے ہوئے سنگم اوپری راستے سے سنگم تک پہنچیں گے۔ وہیں واپسی کے لیے پیدل سنگم علاقے سے اکچھے وٹ راستہ ہوتے ہوئے انٹر لاکنگ کا استعمال کرکے تروینی مارگ ہوتے ہوئے اپنی اصل منزل کو واپس جائیں گے۔پولیس انتظامیہ کی طرف سے تحفظ اور سہولت کے ساتھ آمد و رفت کے لیے الرٹ کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت کی خبریں بے بنیاد: ایس ایس پی گاندربل
تازہ ترین
شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل
تازہ ترین
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?