Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

Uzma Web Desk
Last updated: January 20, 2025 6:37 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SRINAGAR, OCT 21 (UNI):- Security personnel at Gagangir near Sonamarg where 7 persons were killed in a militant attack of a tunnel project on Sunday evening at Ganderbal district keeping guard on Monday.UNI PHOTO-32U
SHARE

جموں// یوم جمہوریہ کی تقاریب خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دینے کیلئے جموں خطے کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے گئے ہیں۔
جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں سمیت مضافتی اور سرحدی علاقوں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے وہیں مولانا آزاد سٹیڈیم جموں کے ارد گرد کے علاقہ کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ پیر کے روز جموں شہر میں جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جو راہگیروں اور گاڑیوں کو روک کر ان کی باریک بینی سے تلاشی لے رہے تھے۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جموں شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد پر سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کا عمل تیز تر کیا گیا ہے۔
یوٹی میں سب سے بڑی تقریب مولانا آزاد سٹیڈیم، جموں میں منعقد ہوگی جہاں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا مارچ پاسٹ پر سلامی لین گے اور انہیں گار ڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔
سٹیڈیم کے ارد گرد پولیس اور فورسز کے حصار قائم کئے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کی طرف جانے والی سڑکوں پر چیکنگ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں۔
شارپ شوٹرس کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہیں جبکہ سی سی ٹی وی کیمرو ں کے ذریعے لوگوں کی نقل وحرکت پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جگدیپ دھنکھڑ خرابئ صحت کے باعث نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
برصغیر
رشوت خور ملازمین کیخلاف اینٹی کورپشن بیورو کی کارورائیاں جاری ،کولگام میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
تازہ ترین
عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترین

مودی کو پہلگام حملہ، آپریشن سندور، ٹرمپ کے بیان پر جواب دینا چاہیے: کھڑگے

July 21, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں لینڈ سلائڈنگ سے طالب علم کی موت پر منوج سنہا، عمر عبداللہ کا اظہار افسوس

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?