Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

قومی نظامِ صحت مکمل طور پر تباہ:راہل گاندھی | ایمز دہلی آنے والے مریض بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں

Towseef
Last updated: January 18, 2025 10:35 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//راہل گاندھی نے گزشتہ روز اچانک آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز)دہلی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف مسائل سے دوچار مریضوں اور ان کے تیمارداروں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے ان کی کہانیاں سنیں، جن میں علاج کے انتظار میں گزرتی اذیت ناک زندگیوں کی جھلک تھی۔راہل گاندھی نے اس دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر جاری کی۔ ویڈیو کا عنوان تھا، 36+گھنٹے لائن میں -ایمز کے باہر زندگی جہنم!۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پورے ملک سے دہلی آنے والے مریض اور ان کے اہل خانہ سردی اور گندگی میں سڑکوں اور سب وے میں رہنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا’’ قومی نظامِ صحت مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے اور ایمس دہلی میں سستا اور درست علاج حاصل کرنے کے لیے آنے والے مریض بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔راہل گاندھی نے مزید بتایا کہ کینسر اور دل کی بیماریوں جیسے سنگین مسائل کے شکار مریض اپنی زندگی بچانے کی امید میں یہاں پہنچتے ہیں، مگر انہیں بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوپی، بہار، آسام جیسے دور دراز علاقوں سے آنے والے یہ لوگ یہاں علاج کی امید لیے بے یار و مددگار پڑے ہیں۔ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایمس کے باہر مریضوں کے لیے نہ کوئی مناسب رہائش کا انتظام ہے اور نہ ہی کھانے پینے کی سہولت۔ سڑک پر رات گزارنے والے ایک تیماردار نے بتایا کہ انہیں ڈاکٹر سے ملنے کا موقع تک مشکل سے ملتا ہے۔راہل گاندھی نے مرکزی اور دہلی حکومت دونوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا، یہ حکومتوں کی ناکامی کی بدترین مثال ہے۔ صحت کی سہولت فراہم کرنا ریاست اور مرکز کی بنیادی ذمہ داری ہے، جس میں دونوں حکومتیں ناکام ہو چکی ہیں۔ یہ صورتحال بالکل ناقابلِ قبول ہے۔
گزشتہ روز کانگریس پارٹی نے ایکس پر اس ویڈیو کا حصہ جاری کیا تھا اور مرکزی و دہلی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کانگریس نے سوال اٹھایا کہ کیا یہی ہندوستان کی صحت کا نظام ہے جہاں مریضوں کو اپنی زندگی بچانے کے لیے اذیت سہنی پڑتی ہے؟راہل گاندھی کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور عوامی سطح پر بحث و مباحثے کا موضوع بن گئی ہے۔ لوگ صحت کے نظام میں بہتری اور حکومت کی ذمہ داریوں کے حوالے سے سوالات اٹھا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?