Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

معیشت کے فروغ او رروزگار پیدا کرنے میں مقامی صنعت اہم نائب وزیرا علیٰ کاشہیدی چوک جموں میں جموں وکشمیر اِنڈسٹریز شوروم کا دورہ

Mir Ajaz
Last updated: January 16, 2025 11:01 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں //نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے کہا کہ مقامی صنعت روزگار پیدا کرنے میں اہم رول اَدا کرتی ہے اور اِس کے علاوہ کسی خاص خطے کی معیشت کو فروغ دینے میں بھی مدد کرتی ہے۔اُنہوں نے کہا ،’’ کسی خاص علاقے کی معیشت کو فروغ دینے میں مقامی صنعتی شعبے کا رول اِنتہائی اہمیت کا حامل ہے اور موجودہ حکومت مختلف مداخلتوں اور صنعت دوست سکیموں سے اس کی مناسب ترقی کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔‘‘اِن باتوں کا اِظہار نائب وزیرا علیٰ نے آج شہیدی چوک جموں میں جموں وکشمیر اِنڈسٹریز (جے کے آئی) شو روم کے دورے کے موقعے پر اَفسران سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اِس موقعہ پر منیجنگ ڈائریکٹر جے کے اِنڈسٹریز وِکرم گپتا اور دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔یہ دورہ مقامی صنعتوں کو فروغ دینے اورمقامی اور روایتی مصنوعات کی ترقی کی حوصلہ اَفزائی کے لئے حکومت کے جاری عزم کو اُجاگر کرتا ہے۔سریندر کمار چودھری نے دورے کے دوران جموںوکشمیر اِنڈسٹریز کی طرف سے تیار کردہ شہتوت ریشم اور مقامی اون سے متعلق مصنوعات کی نمائش کرنے والے مختلف سٹالوں کا معائینہ کیا جو خطے کے ثقافتی ورثے کا لازمی جزو ہیں اور ٹیکسٹائل ورثے میں بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔نائب وزیرا علیٰ نے نمائش میں رکھی گئی مصنوعات کے معیار اور اصلیت کو سراہتے ہوئے روایتی ہنر بالخصوص عالمی شہرت یافتہ کشمیری شہتوت ریشم کے تحفظ کے لئے جے کے آئی کی کاوشوں کو سراہا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جے کے آئی کی مصنوعات کو مزید مسابقتی بنانے کے لئے اِنتظامیہ کو ان مصنوعات کی مارکیٹنگ پر زیادہ سائنسی اور سخت انداز میں توجہ مرکوز کرنی چاہئے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر مارکیٹ کی موجودہ مانگ کے مطابق معیار اور ڈیزائن کی اَپ گریڈیشن پر زور دیا۔اُنہوں نے کہا ،’’ ہم معیشت کو فروغ دینے اور اِس کے نتیجے میں جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے مقامی صنعتوں کی مدد کرنے کے لئے پُرعزم ہیں۔ حکومت جموں و کشمیر اور دیگر مقامی کاروباری اِداروں کو ان کی دیرپاترقی اور عالمی مسابقت کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری مدد فراہم کرے گی۔‘‘ سریندر کمار چودھری نے جے کے آئی اَفسروں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ مقامی دستکاریوں کو فروغ دینے کے لئے اَپنی کوششیں جاری رکھیںجو خطے کی اِقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے اہم ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی
خطہ چناب
سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار
پیر پنچال
لیوینڈر نے بھدرواہ کو قومی شناخت دی | ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں قومی کرداردیا: ڈاکٹر جتیندر
جموں
اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

جموں

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

June 1, 2025
جموں

نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں

June 1, 2025
جموں

ریاسی کے مہورا درماڑی میں طوفانی آندھی و بارش سے تباہی | خاتون جاں بحق، درجنوں مویشی ہلاک، فصلیں و میوہ جات برباد

June 1, 2025
جموں

جنرل اوپندر دیویدی کا جموں کے پرگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?