Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وارانسی میںتجاوزات ہٹانے کی مہم ، 100سے زائد مکانات اور دکانیں منہدم

Towseef
Last updated: December 30, 2024 9:43 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

وارانسی// مڈوواڈیہہ چوراہے و چاند پور علاقے میں اتوار کو محکمہ تعمیرات عامہ کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تجاوزات ہٹانے کی مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے تحت محکمہ کی دو جے سی بی مشینوں نے غیر قانونی تعمیر کے معاملے میں کئی مکانوں اور دکانوں کو زمیں دوز کر دیا۔ یہ کارروائی محکمہ تعمیرات عامہ کے انجینئر جتیندر سنگھ، جے ای پون ترپاٹھی، جے ای سنجے نارائن اور جے ای ہیمنت سنگھ کی موجودگی میں انجام دی گئی۔پی ڈبلیو ڈی کی ٹیم نے بتایا کہ یہ مہم چوراہے کے جنوبی حصے تک چلے گی۔ جن مکان مالکان کو معاوضہ دیا جا چکا ہے لیکن انہوں نے اب تک اپنی تعمیر نہیں ہٹائی ہے، ان کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اس دوران تحفظاتی وجوہات کی وجہ سے پورے علاقے میں بجلی سپلائی بند کر دی گئی تھی اور کسی بھی طرح کے ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے کثیر تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے۔دوپہر میں 12 بجے چوراہے کے پاس جے سی بی مشینوں نے چوڑی کاری کی زد میں آئے دکان، مکان کی انہدامی کارروائی شروع کی۔
اس کے بعد ٹیم چاند پور علاقے میں پہنچی اور دستہ نے 100 سے زیادہ دکان و مکان کو توڑ دیا۔ اس دوران کچھ مقامی لوگوں نے احتجاج کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے کسی طرح انہیں قابو میں کیا۔اتوار ہونے کی وجہ سے علاقے میں آمد و رفت کم تھی لیکن کچھ وقت کے لیے معمولی جام کی حالت بن گئی۔ یہ مہم دوپہر 12 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک چلی۔ اس دوران مڑولی چوکی انچارج راہل سنگھ، منڈوواڈیہہ قصبہ انچارج امت سنگھ، لہر تارا چوکی انچارج پون کمار سمیت کافی تعداد میں پولیس اہلکار موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا
تازہ ترین
وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر

Related

برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025
برصغیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں | ملک بلندیاں چھورہاہے شمالی مشرقی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن:امت شاہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?