Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

چیف سیکرٹری نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Mir Ajaz
Last updated: December 26, 2024 11:16 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//چیف سیکرٹری اَتل ڈلو نے جموںوکشمیر یوٹی میں آنے والے یوم جمہوریہ منانے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سول اِنتظامیہ اور پولیس اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری نے متعلقہ صوبائی اِنتظامیہ پر زور دیا کہ وہ لوگوںکو اِس قومی تقریب میں شرکت کی ترغیب دینے کے لئے ضروری اَقدامات کریں۔اَتل ڈلو نے اِنتظامیہ کو تمام تاریخی مقامات اور نمایاں سرکاری عمارتوں کو چراغاںکرنے کی ہدایت دی۔ اُنہوں نے سکولی بچوں کے لئے ٹرانسپورٹ اور بیٹھنے کے اِنتظامات کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔چیف سیکرٹری نے مزید ہدایت دی کہ سڑکوں پر ٹریفک کی بغیر کسی رُکاوٹ آواجاہی کو یقینی بنانے کے علاوہ گاڑیوں کی پارکنگ کے مناسب اِنتظامات کئے جائیں۔ اُنہوں نے اِس اہم تقریب کے احسن اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ضروری حفاظتی اِنتظامات کا جائزہ لیا۔ دورانِ میٹنگ اُنہوں نے پروگرام کے دوران پیش کئے جانے والے ثقافتی شعبوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اُنہوں نے جموںوکشمیریو ٹی کے سکولی بچوں اور جسمانی طور خاص طلباء کو موقعہ فراہم کرنے کے لئے کہا۔اُنہوں نے کلچر محکموں کو جموں و کشمیر کے ثقافتی تنوع،پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا پر پی ڈی ڈی، منشیات کے غلط اِستعمال پر پولیس، ٹی بی مکت جموں و کشمیر پر صحت اور فِٹ اِنڈیا موومنٹ پر وائی ایس اینڈ ایس پر ایک ٹیبلو بنائیں۔اِس کے علاوہ محکمہ اطلاعات دُوردرشن اور آل اِنڈیا ریڈیو کی علاقائی اِکائیوں کے اہم پروگراموں کی براہ راست نشریات کو یقینی بنانے کے علاوہ میڈیا اَفراد کو ان کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو انجام دینے میں سہولیت فراہم کرنے کا پابند ہے۔اس میٹنگ میںجن دیگر ایجنڈوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ان میں بجلی اور پانی کی بلا تعطل فراہمی ، مقامات کی صفائی ستھرائی کے علاوہ جموں اور سری نگر دونوں جگہوں کو تیار کرنے کے لئے آر اینڈ بی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے شروع کئے گئے دیگر سول کاموں کی تکمیل شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: رکُن پارلیمان میاں الطاف کا اظہارِ افسوس

July 25, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا: 2800 سے زائد یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?