Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پیلی بھیت یوپی میں تصادم،3خالصتانی دہشت گرد انکاونٹر میں ہلاک

Towseef
Last updated: December 23, 2024 10:40 pm
Towseef
Share
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

لکھنو//اترپردیش اور پنجاب پولیس کی مشترکہ ٹیم اور 3خالصتانی دہشت گردوں کے درمیان پیر کی صبح اترپردیش کے پیلی بھیت میں زبردست تصادم پیش آیا۔ پولیس نے پہلے ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن ان لوگوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ نتیجتا پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی جس میں تینوں کی موت ہو گئی۔ ان کے پاس سے پولیس نے اے کے سیریز کی 2 رائفل اور گلاک پستول برآمد کی۔ پولیس انکاونٹر میں ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گردوں کی پہچان گروندر سنگھ، ویریندر سنگھ اور جسنپریت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ واضح ہو کہ ان تینوں پر پنجاب کے گرداس پور میں پولیس چوکی پر گرینیڈ پھینکنے کا الزام عائد تھا۔پنجاب پولیس نے انکاونٹر کے بعد اس سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ تینوں پاکستان کی سرپرستی میں چلنے والے ماڈیول خالصتان زندہ باد فورس کے ارکان تھے۔
پنجاب کے ڈی جے پی گورو یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ یہ دہشت گرڈ ماڈیول پنجاب کے سرحدی علاقوں میں پولیس اداروں پر گرینیڈ حملوں میں شامل ہے۔ تصادم پیلی بھیت اور پنجاب کی مشترکہ پولیس ٹیموں کے درمیان پیلی بھیت کے تھانہ پورن پور کے دائرہ اختیار میں ہوا ہے۔ ماڈیول کے تینوں ارکان گرداس پور میں ایک پولیس چوکی پر گرینیڈ حملے میں شامل ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے آگے کہا کہ پورے دہشت گردی ماڈیول کا خلاصہ کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے۔انکاونٹر کے بارے میں بات کرتے ہوئے پولیس افسر نے بتایا کہ آج صبح گرداس پور پولیس نے یوپی کے تھانہ پورن پور میں اطلاع دی کہ ان کے علاقہ میں 3 خالصتانی دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد پورے علاقے میں ناکہ بندی کرنے کے ساتھ ساتھ چیکنگ شروع کر دی گئی۔ اسی درمیان پورن پور تھانہ کے کمریا پوائنٹ پر تعینات پولیس افسر نے جانکاری دی کہ یہاں پر 3نوجوان ایک بائک پر سوار ہو کر جا رہے ہیں، ان کے پاس کچھ مشتبہ سامان بھی ہیں۔ پولیس نے مزید کہا کہ اس کے بعد پنجاب پولیس اور یوپی پولیس نے ان کا تعاقب کرنا شروع کر دیا۔ راستہ میں پیلی بھیت اور پورن پور کے درمیان ایک پل پڑتا ہے، وہاں سے ان تینوں نے نہر پٹری پر اترنے کے ساتھ ہی پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ اس کے بعد پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی اور حملے میں تینوں دہشت گرد زخمی ہو گئے۔ انہیں اسپتال میں داخل کریا گیا جہاں ان کی موت ہو گئی۔قابل ذکر ہے کہ خالصتانی دہشت گردوں کے نشانے پر پنجاب کے کئی تھانے ہیں۔ پنجاب میں تھانوں پر حملے میں ببر خالصہ انٹرنیشنل کے دہشت گرد ہیپی پینسیا اور جیون فوجی ملوث ہو سکتے ہیں۔ این آئی اے نے کچھ روز قبل پنجاب پولیس کو دی گئی اپنی اسٹیٹس رپورٹ میں تھانوں پر حملے کے حوالے سے آگاہ کیا تھا۔ یہ رپورٹ خالصتانی دہشت گردوں، ان کی اوور گرانڈ کارکنوں سے پوچھ تاچھ اور چھاپے میں برآمد ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر تیار کی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پیڈل تھرو پیراڈائز سائیکل ریس کی تقریب | 5500 سے زائد سائیکل سواروں کی 10 کیٹیگریز میں شرکت
سپورٹس
! وراثتی لاعلاج بیماری سے پاک بچے | تین افراد کے جینیاتی موا د سے پیدا کرنے کی تکنیک
طب تحقیق اور سائنس
پیاز مختلف وٹامنزکا مرکب ! | صحت کیلئے فائدہ مند فکر ِ ِ صحت
طب تحقیق اور سائنس
پھیپھڑوںکے کینسر کی اہم وجہ تمباکو نوشی قسط(۲)
طب تحقیق اور سائنس

Related

برصغیرتازہ ترین

کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?