Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کویت کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے سرفراز | باضابطہ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

Towseef
Last updated: December 22, 2024 10:16 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اتوار کو کویت کے اعلی ترین قومی اعزاز ‘دی آرڈر آف مبارک الکبیر’ سے نوازا۔اس موقع پر کویت کے ولی عہد اور وزیراعظم شیخ احمد العبداللہ الاحمد الصباح بھی موجود تھے۔ مودی نے اس اعزاز کو ہندوستان اور کویت کے درمیان دیرینہ دوستی، کویت میں ہندوستانی برادری اور ہندوستان کے 1.4 بلین عوام کے نام وقف کیا۔تقریبا 43 سال بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کے کویت کے تاریخی دورے پر اس اعزاز سے نوازا جانا اس موقع پر ایک خاص معنی رکھتا ہے۔ یہ اعزاز 1974 میں قائم کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے یہ بل کلنٹن، پرنس چارلس اور جارج بش جیسے منتخب عالمی رہنماں کو دیا گیا ہے۔اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کا اتوار کو کویت سٹی کے بیان پیلس میں باضابطہ استقبال اور انہیں گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔کویتی قیادت کے ساتھ دو طرفہ بات چیت سے قبل مودی کا کویتی وزیر اعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح نے استقبال کیا گیا۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پر کہاکہ “وزیراعظم کا ان کے تاریخی دورے پر خصوصی استقبال! وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان محل آمد پر رسمی استقبال اور گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔ کویت کے وزیر اعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس دوران ہز ہائینس دی امیر، ولی عہد اور وزیر اعظم کویت کے ساتھ وسیع بات چیت ہوگی۔”کویت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کویتی اور ہندوستانی فریقوں نے دونوں دوست ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، عوام، مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے ذرائع، تعاون کی توسیع، مشترکہ تشویش کے اہم مسائل اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

۔ 71ہزار نومنتخب اہلکاروں کو تقررنامے فراہم کریں گے | ملک بھر میں 45مقامات پر | روزگار میلہ منعقد کیا جائے گا

یواین آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روزروزگار میلے میں مرکزی حکومت کے مختلف محکموں اور تنظیموں میں نئی تقرری حاصل کرنے والے اہلکاروں کو ورچوئل طور پر 71,000سے زیادہ تقرر ی نامے تقسیم کریں گے۔ وہ اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔روزگار میلہ وزیر اعظم کی روزگار تخلیق کو اعلیٰ ترجیح دینے کے عزم کو پورا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ نوجوانوں کو ملک کی تعمیر اور خود مختاری میں ان کی شراکت داری کے لیے موثر مواقع فراہم کرے گا۔روزگار میلہ ملک بھر میں 45مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں کے لیے وقتا فوقتا بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ ملک بھر سے منتخب نئے اہلکار داخلہ کی وزارت، ڈاک کے محکمے، اعلی تعلیم کے محکمے، صحت و خاندانی بہبود کی وزارت، محکمہ مالیاتی کی خدمات سمیت مختلف وزارتوں اور محکموں میں تعینات کیے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پیڈل تھرو پیراڈائز سائیکل ریس کی تقریب | 5500 سے زائد سائیکل سواروں کی 10 کیٹیگریز میں شرکت
سپورٹس
! وراثتی لاعلاج بیماری سے پاک بچے | تین افراد کے جینیاتی موا د سے پیدا کرنے کی تکنیک
طب تحقیق اور سائنس
پیاز مختلف وٹامنزکا مرکب ! | صحت کیلئے فائدہ مند فکر ِ ِ صحت
طب تحقیق اور سائنس
پھیپھڑوںکے کینسر کی اہم وجہ تمباکو نوشی قسط(۲)
طب تحقیق اور سائنس

Related

برصغیرتازہ ترین

کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?