Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ہسپلوٹ ۔الال رابطہ سڑک کھڈوں میں تبدیل | بلیک ٹاپنگ کی منتظر سڑک عام لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث

Towseef
Last updated: October 11, 2024 10:57 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ یاسمین

تھنہ منڈی// ہسپلوٹ تاا لال براستہ کریوٹ رابطہ سڑک پر بلیک ٹاپنگ نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں، راہگیروں اور گاڑیوں کے لئے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ اس سلسلے میں علاقہ کے مکینوں نے میڈیا کو بتایا کہ ہسپلوٹ تاا لال براستہ کریوٹ رابطہ سڑک پر بلیک ٹاپنگ اور دیگر حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کیونکہ اس سڑک کی حالت دن بہ دن بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ سڑک میں جگہ جگہ گہرے گڑھے پڑے ہوئے ہیں خصوصا چھوٹی گاڑیوں کے لئے یہ سڑک کسی بڑی مصیبت سے کم نہیں ہے لوگ بہت پریشان ہیں گاڑیوں کے مالکان بہت رنجیدہ اور دکھی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہم نے بنک قرضوں پر یہ گاڑیاں خرید رکھی ہیں لیکن سڑک کی تباہی کی وجہ سے ہماری گاڑیاں بھی برباد ہو گئی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اکثر جگہوں سے یہ سڑک تباہ ہو چکی ہے جس پر چلنا بھی دشوار ہو چکا ہے۔ انھوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر اس سڑک کو قابلِ آمد و رفت بنا کر اس پر بلیک ٹاپنگ کے کے ساتھ ساتھ دیگر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے جانے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ یہاں کی عوام کو اس مصیبت سے چھٹکارا مل سکے اور کسی بڑے اور جان لیوا حادثے سے بچ سکیں۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری لوگوں کی اس پریشانی کا ازالہ کر کے انھیں راحت پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?