Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

اسمبلی انتخابات کے نتائج 2019 کے یکطرفہ فیصلوں کے خلاف عوام کا واضح پیغام: میر واعظ

KU Admin
Last updated: October 11, 2024 5:34 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے جموں وکشمیر میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات کو چشم کشا قرار دیتے ہوئے کہاکہ عوام نے ایک واضح پیغام دیتےہوئے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ سے قبل ایک بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میرواعظ نے کہا ہے کہ 2019 میں ایک منظم طریقے سے یہاں کے عوام کو اپنے اختیارات ، وسائل سے محروم کردیا گیا اور ان کی آواز کو قوت کے بل پر دبانے کی کوشش کی گئی اور خود مجھے ساڑھے چار سال تک اپنی رہائش گاہ میں نظر بند رکھا گیا۔
انہوں نے کہاکہ میں امید کرتا ہوں کہ جو لوگ اقتدار میں آرہے ہیں وہ عوام کے اس واضح پیغام کو نہ صرف سمجھیں گے بلکہ اس کا احترام کرتے ہوئے 2019 میں چھینے گئے حقوق اور تحفظات کی بحالی کے اپنے وعدے کو پورا کریں گے کیونکہ ان اقدامات کے ذریعے ہم سے ہماری زمین، وسائل، آئینی وعدے، ہماری شناخت اور وقار کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔
میرواعظ نے کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس گزشتہ تقریباً آٹھ دہائیوں سے پرامن طور پر ان حقوق کی بحالی کی جدوجہد کر رہی ہے جن کی وجہ سے ہمیں شدید مشکلات و مصائب اور جیل کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑ رہی ہیں۔
ان کے مطابق ہم نے ہندوستان کی سابقہ حکومتوں سے مذاکرات کے کئی دور کئے اور ان سے اپیل کی کہ وہ کشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں برسہا برس سے مقید سیاسی قیدیوں جن میں سیاسی رہنما، کارکن ، وکلائ، انسانی حقوق کے ارکان ، سول سوسائٹی کے افراد اور عام نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہے کو رہا کرےں۔
انہوں نے کہا کہ ہم امید رکھیں گے کہ نئی آنے والی حکومت ، مرکزی سرکار کے ساتھ فوری طور ان مسائل کو اٹھائے گی کیونکہ ان قیدیوں میں بیشتر ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کیخلاف اب تک کوئی مقدمہ بھی درج نہیں کیا گیا ہے اور انہیں UAPAاورPSAکے تحت مقید کیا گیا ہے اور اگر ان لوگوں کو سزا بھی ہوچکی ہوتی تو وہ اب تک وہ رہا ہوچکے ہوتے کیونکہ یہ لوگ طویل مدت سے ان جیلوں میں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیںان میں بیشتر قیدیوں کی صحت بہت حد تک متاثر ہو چکی ہے اور ان قیدیوںکو اپنے خاندان والوں کے ساتھ بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔
میرواعظ نے کہا کہ اس تمام صورتحال کا اب خاتمہ ہوجانا چاہئے اور امید رکھنی چاہئے کہ اقتدار میں آنے والے لوگ نہ صرف قیدیوں کی رہائی بلکہ کالے قوانین کے خاتمے اور یہاں کے عوام کے بچے کھچے حقوق کے تحفظ کے ضمن میں اقدامات کو یقینی بنائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?