Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

ابتدائی رجحان کے مطابق عمر عبداللہ بڈگام سیٹ آرام سے جیتیں گے: آغا روح اللہ

KU Admin
Last updated: September 25, 2024 12:42 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن پالیمان آغا سید روح اللہ کا ماننا ہے کہ جہاں تک ابتدائی رجحان کا تعلق ہے تو بڈگام اسمبلی حلقے پر عمر عبداللہ آرام سے جیت حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پہلے مرحلے سے بھی بہتر نتائج کی امید ہے۔موصوف رکن پارلیمان نے ان باتوں کا اظہار بڈگام میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’جو اب تک کا رجحان ہے تو بڈگام نشست سے عمر صاحب آرام سے جیت حاصل کریں گے‘۔ان کا کہنا تھا: ’ہمیں ہر جگہ اچھا رسپانس ملا ، انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پہلے مرحلے سے بھی بہتر نتائج کی امید ہے‘۔ایک سوال کے جواب میں آغا روح اللہ نے کہا: ’لوگ اسمبلی کے ذریعے یہ آواز بھیج سکتے ہیں کہ ان کو 2019 کے فیصلے منظور نہیں ہیں‘۔
بی جے پی کی یہاں سرکار بنانے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’بی جے پی کو یہاں سرکار بنانے کا کوئی چانس ہی نہیں ہے گرچہ وہ ووٹ تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس الائنس کو لوگوں کی بھر پور حمایت حاصل ہوگی۔
اپنی پارٹی کے عمر عبداللہ کو سپورٹ کرنے کے متعلق آغا روح اللہ نے کہا: ’اپنی پارٹی کی بڈگام نشست پر پی ڈی پی کو حمایت حاصل ہے جیسا کہ اس پارٹی کے صدر نے اپنے بیانات میں کہا لیکن منتظر محی الدین صاحب انفرادی طور پر عمر صاحب کو اس سیٹ پر سپورٹ کر رہے ہیں‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?