Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

۔ 100 ملین ڈالر کی منشیات ،جنوبی افریقہ میںفیکٹری سر بمہر

Towseef
Last updated: July 22, 2024 11:05 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

کیپ ٹاؤن// جنوبی افریقا کے فارم سے ایک سے فیکٹری پکڑی گئی جس میں 100 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات تیار کی جاتی تھی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران 4 ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا جن میں سے 2 کا تعلق میکسیکو سے ہے جہاں منشیات فروشوں کے کئی گینگز متحرک ہیں۔پولیس نے فیکٹری سے کرسٹل سمیت دیگر منشیات تیار کرنے والے کیمیل بھی برآمد کیے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ منشیات کس ملک بھیجی جانی تھی۔اپنے شہریوں کی جنوبی افریقا میں منشیات بنانے کے الزام میں گرفتاری پر میکسیکو کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا نے تاحال اس معاملے پر کوئی بات نہیں کی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ تاہم میکسیکو کی وزارت خارجہ اپنے شہریوں سے متعلق جنوبی افریقا میں موجود مقامی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے یہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ جو منشیات تیار کی جا رہی تھی اسے جنوبی افریقہ کی مارکیٹ میں ہی سپلائی کیا جانا تھا یا پھر اسے دوسرے ملکوں میں اسمگل کیا جانا تھا۔میکسیکو کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے جنوبی افریقا میں موجود اپنے سفارتخانے سے ابھی تک اس معاملے پر کوئی دستاویز موصول نہیں کی ہے تاہم متعلقہ حکام وہاں پر موجود مقامی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں تاکہ میکسیکن شہریوں کی اس معاملے میں شمولیت سے متعلق تفصیلات حاصل کی جا سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

محفوظ سطح پر سمجھی جانے والی فضائی آلودگی بھی دل کے دورے کی موجب

July 4, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی ایران کوپھر دھمکی

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔7 مسافر طیارے واپس ایران منتقل | ہوائی اڈوں اور فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گیا

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔ 24گھنٹوں میں 94فلسطینی جاں بحق | غزہ میں قیامت صہیونی فوج کا خان یونس خالی کرنے کا انتباہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?