Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

اودھم پور سیٹ کے لئے پولنگ جاری، 3 بجے تک 57 فیصد ووٹنگ

Mazar Khan
Last updated: April 19, 2024 3:46 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

جموں// جموں وکشمیر کی اودھم پور لوک سبھا سیٹ کے لئے جمعہ کی صبح برستی بارش کے بیچ پولنگ جاری ہوئی اور پولنگ بوتھوں پر صبح سے ہی ووٹروں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آئیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس سیٹ کے لئے پولنگ کے پہلے مرحلے کے دوران تین بجے تک 57.09 فیصد رائے دہندگان نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اس لوک سبھا نسشت کی پولنگ کے لئے 2 ہزار6 سو 37 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں جمعہ کی صبح 7 بجے پولنگ شروع ہوئی۔
رام بن میں قائم ایک پولنگ اسٹیشن پر پہلی بار اپنے ووٹ کا استعمال کرنے والی ایک خاتون ووٹر نے میڈیا کو بتایا: ‘میں نے آج پہلی بار اپنے ووٹ کا استعمال کیا’۔انہوں نے کہا: ‘میں نے جس امیدوار کو ووٹ دیا مجھے امید ہے کہ وہ ملک کی ترقی اور لوگوں کی خوشی و خوشحالی کے لئے کام کریں گے’۔
ایک عمر رسیدہ خاتون ووٹر نے بتایا: ‘میں نے ووٹ ڈالا کیونکہ ہمینں روڈ، بجلی وغیرہ کی ضرورت ہے’۔انہوں نے کہا: ‘میں کسی دقت کے بغیر اپنا ووٹ ڈالا، حکومت نے اچھے انتظامات کئے ہیں’۔
اس لوک سبھا نشست کے لئے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ سمیت 12 امید وار میدان میں ہیں جن میں سابق رکن پارلیمان چودھری لال سنگھ اور ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی کے جی ایم سروری بھی قابل ذکر ہیں۔اس سیٹ کے لئے 6 آزاد امیدا وار بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔
حکام کے مطابق پولنگ کے پر امن اور احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے 11 ہزار پولنگ اسٹاف کو تعینات کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ حلقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
اس حلقے کی پولنگ کے لئے زائد از 16.23 لاکھ رائے دہندگان حق رائے دہی کے اہل ہیں۔پانچ اضلاع کشتواڑ، ڈوڈہ، رام بن، اودھم پور اور کٹھوعہ پر محیط اودھم لوک سبھا سیٹ 18 اسمبلی حلقوں پر مشتمل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سال 2019 میں دفعہ 370 کی تنسیخ اور ریاست کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے بعد جموں وکشمیر میں پہلی بار پولنگ ہو رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

پونچھ پولیس کی سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی

June 1, 2025
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

June 1, 2025
جموں

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

June 1, 2025
جموں

نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?