Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نعت

نعتیں

Mir Ajaz
Last updated: March 24, 2024 1:52 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نعت پاک
روزِ محشر نعت کی اس شاعری سے دوستو
مجھ کو امیدِ شفاعت ہے نبیؐ سے دوستو
ساری ساری رات آقاؐ ان کی خاطر روئے ہیں
کس قدر اُلفت تھی اک اک اُمتی سے دوستو
لے نہیں جا پائی جو ہم کو مدینہ پاک یہ
اس لئے نالاں ہیں اپنی زندگی سے دوستو
آ گیا ہے راس ہم کو جب سے عشقِ مصطفےٰ
روشنی میں آ گئے ہیں تیرگی سے دوستو
جو یتیم و بے سہارا اور دائی پالا تھا
ہم سبھی نے ہے اماں پائی اُسی سے دوستو
کس لئے آخر یہ جاں پر کھیل جایا کرتی تھی
پوچھو اصحابِؓ نبیؐ کی عاشقی سے دوستو
ہم گنہگاروں کی جو کر کے گئے ہیں مصطفےٰ
ہو سکی وہ غمگساری کب کسی سے دوستو
مرحبا اس پر ہے اُن کی کس قدر چشمِ کرم
نعتِ پاک آقاؐ لکھاتے ہیں ذکیؔ سے دوستو

ذکی طارق بارہ بنکوی
سعادتگنج، بارہ بنکی، یوپی

ماہ صیام
قلب میں جو مچل اُٹھا روزہ
آسماں سے اُتر گیا روزہ
فرض ہم پر فقط نہیں روزے
اس سے پہلے بھی فرض تھا روزہ
اس کا دامن کبھی نہیں چھوڑو
روح کی ہے بڑی غذا روزہ
نیکیوں ہی کا درس دے سب کو
نفس کا امتحاں ، بجا روزہ
بھوک اور پیاس کے علاوہ بھی
حامل و پیکرِ رضا روزہ
جس کی بھیجی خدا نے خوش خبری
اُس خوشی کا اعلان تھا روزہ
منتظر ہیں درِ ریاں اس کے
جس نے رب کے لئے رکھا روزہ
کیا جلائے گی آتشِ دوزخ
ڈھال اپنا اگر بنا روزہ
خود خدا سے طلب کرے انجم
وہ صلہ ہو کہ ہو جزا روزہ

فریدہ انجمؔ
پٹنہ سٹی، بہار
[email protected]

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب
عمر عبداللہ حکومت نوجوانوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم | جموں خطے کو مساوی نمائندگی ملی نوجوان معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ، سیاسی اور سماجی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:جاوید ڈار
جموں
ایرانی فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی تدفین
بین الاقوامی

Related

ادب نامنعت

منقبت

June 28, 2025
نعت

نعت شریف

May 10, 2025
نعت

نعت ِ اقدس

May 3, 2025
نعت

نعت رسولؐ

April 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?