Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

قدیم ہندوستان علم کا مرکز تھا، دوبارہ وشوگرو بننے کا وقت آ گیا ہے: ایل جی سنہا

Mazar Khan
Last updated: October 3, 2023 10:02 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر // جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج ٹیگور ہال میں دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔
اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے 1910 میں اس کے قیام کے بعدسے معاشرے کے غریب طبقوں کی لڑکیوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے میں اس کے بے پناہ تعاون کیلئے اسکول کی تعریف کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ” قوم کی طاقت کا تعین علم ، ثقافت اور اقدار سے ہوتا ہے ۔ تعلیمی اداروں کو انسانی اقدار ، علم ، سماجی شعور کی تعمیر پر توجہ دینی چاہئیے تا کہ نوجوان ذہنوں کو اپنی مستقبل کی زندگی اور قوم کی تقدیر کو تشکیل دینے کے قابل بنایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ قدیم ہندوستان علم کا مرکز تھا اور عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت میں وقت آ گیا ہے کہ وشو گرو کے مقام کو دوبارہ حاصل کیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ” اسکولوں میں سیکھنے سے تعلیمی فضیلت ، علمی معاشرے کی تعمیر کیلئے مساوی رسائی اور طالب علموں کو عالمی مسابقت کیلئے تیار کرنا چاہئیے۔ “
یومِ تاسیس کی تقریب میں لیفٹیننٹ گورنر نے صدی پرانے تعلیمی ادارے کی ترقی میں رہنمائی کرنے میں دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ کی چئیر پرسن شریمتی وینا چندھوک ، پرنسپل اور اساتذہ کے کردار کی ستائش کی۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے کو بھی آگے آنا چاہئیے اور اس طرح کی نیک کوششوں میں اپنا حصہ ڈالنا چاہئیے اور طلباءکیلئے اپنی پوری صلاحیتوں کو فروغ دینے اور اپنی زندگی کے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے موزوں ماحول پیدا کرنا چاہئیے۔
دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ کی چئیر پرسن شریمتی وینا چندھوک نے گذشتہ 112 برسوں میں اسکول کے سفر اور کامیابیوں کو شئیر کیا۔
سنتور استاد ابھے سوپوری کی پرفارمنس تقریب کی اہم جھلکیوں میں سے ایک تھی اس کے علاوہ اسکول کے طلباءکی روح پرور پرارتھنا اور مارشل آرٹس کا مظاہرہ بھی تھا۔
اس موقع پر پرنسپل ڈی اے پی پی محترمہ یسرا مشتاق ، اساتذہ ، والدین ، سرپرست اور طلباءنے شرکت کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب

Related

پیر پنچالتازہ ترین

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان

July 7, 2025
تازہ ترین

ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?