Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: September 24, 2023 12:45 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

نالۂ دل
زخم ہیں تازہ بہ تازہ خُون فِشاں کوئی نہیں
تن بُریدہ ہے کہ سارا پر نشان کوئی نہیں
دیکھکر پامال صورت اپنی میں حیران ہوں
ہیں سلامت دید پر دیدِ جہاں کوئی نہیں
خستہ رو قلب و جگر ہے اور ہے پامال سوچ
اور ہُوں نالہ بہ لب آنسوں رواں کوئی نہیں
دیکھتا ہوں عالمِ نایاس میں سُوئے فلک
ماند صورت ہیں کہ اختر ضوفشاں کوئی نہیں
اِک تصور ہے کہ کوئی ساتھ ہے سایہ مرے
غور سے دیکھا تو پایا ہے نہاں کوئی نہیں
جب سے ٹوٹی ٹانگ میری ہوگیا معذور میں
اِس سے بڑھکر زندگی میں ہے زباں کوئی نہیں
خواب میں کتنے ہی ہم نے کرلئے تعمیر تاجؔ
کھل گئی جب آنکھ تو دیکھ مکاں کوئی نہیں
لاکھ بہتر ہے یہ عُشاقؔ باندھ اب رختِ سفر
سوچ کر دُنیا میں میرا اب زماں کوئی نہیں

عُشاق کشتواڑی
کشتواڑ، موبائل نمبر؛9697524469

ڈھارس
بس یہی آس لگائے ہوئے بیٹھے ہیں یہاں
صبحِ روشن کوئی آتی تو اندھیرے جاتے
نغمہِ عشق ترے لب سے سنائی دیتا
دور اِس دل سے ترے غم کے یہ ڈیرے جاتے

سامنے غیروں کے گر تو مجھے اپنا کہتا
میری خوشیوں کا ٹھکانہ نہیں رہتا کوئی
پھڑپھڑاتی سی تمنّا کو بھی پر لگ جاتے
چھوڑ جانے کا بہانہ نہیں رہتا کوئی

تو نے چھوڑا ہے مگر تجھ کو یہ اندازہ کہاں
پڑ گئی دل کو جو عادت نہیں جانے والی
مٹنے والے نہیں ہر گز تری یادوں کے نشاں
میرے دل سے تیری چاہت نہیں جانے والی

اب تو یوں ہے کہ مرے تن میں بسیرا ہے ترا
سر کو پھوڑیں، تری الفت کی کہانی نکلے
سانس لینے پہ ترے نام کے نغمے سو سو
دل کریدیں تو کوئی چیخ پرانی نکلے

ظرف اپنا، کہ نہ ہنگامہ کوئی کیا ہم نے
ہاتھ خالی کبھی لوٹے جو عبادت کر کے
ہم تو دیتے رہے ہیں بس یہ دلاسے دل کو
اپنی قسمت تھی، ملا کچھ نہ ریاضت کر کے

بے دلی یوں ہی مسلسل نہیں رہنے والی
اے مرے! دل تجھے ممکن ہے میسر ہو فراغ
ایسا ممکن ہے خرابے میں بھی آ جائے بہار
جل اُٹھیں تیری محبت کے دریدا سے چراغ

ممتاز احمد چودھری
راجوری( جموں)
موبائل نمبر؛7051363499

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025
نظم

نظمیں

April 19, 2025
نظم

نظمیں

April 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?