Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر پولیس ملی ٹینسی سے نمٹنے میں کامیاب: ایل جی سنہا

Mazar Khan
Last updated: June 19, 2023 6:21 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سری نگر// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو کہا کہ پولیس نے ملی ٹینسی، امن و امان اور جدیدیت کے چیلنجوں سے کامیابی کے ساتھ نمٹا ہے اور پولیس اپنے داخلی سلامتی کے انتظام کے ذریعے اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ ایک عام شہری بلا خوف زندگی گزارسکیں۔
ایل جی سنہا نے یہاں ڈل جھیل کے کنارے واقع ایس کے آئی سی سی میں جشن ڈل تقریب کے اختتام پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داخلی سلامتی کی وجہ سے کشمیر کے لوگ پرامن ماحول میں جی رہے ہیں۔
انہوں نے کہا، “جموں و کشمیر پولیس نے ملی ٹینسی، امن و امان اور جدیدیت کے چیلنجوں سے کامیابی کے ساتھ نمٹا ہے”۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس سویک ایکشن پروگراموں کے ذریعے جن میں پیڈل فار پیس اور جشن ڈل شامل ہیں، لوگوں نے کھیلوں سے متعلق کئی تقریبات میں حصہ لیا۔
ایل جی نے کہا کہ جشن ڈل پروگرام میں 700 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ “ڈل جھیل صرف ایک جھیل نہیں ہے بلکہ لوگوں کا فخر ہے۔ جن لوگوں نے اس کی صفائی میں حصہ لیا ہے وہ اپنا کام جاری رکھیں تاکہ جھیل کو بنیادی طور پر صاف کیا جا سکے۔ یوتھ سروسز سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے قابل ستائش کام کیا ہے “۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال، جموں و کشمیر میں 60 لاکھ نوجوانوں نے مختلف کھیل سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ شاید ہی کوئی ایسا ضلع ہو جہاں کھیلوں کی سرگرمیاں یا کوئی بڑا ٹورنامنٹ ہر روز منعقد نہ ہوتا ہو۔
ایل جی نے کہا کہ انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کیا ہے۔ دو بین الاقوامی سٹیڈیم جموں و کشمیر کے علاقوں میں بنائے گئے ہیں۔ ہر ضلع اور پنچایت میں والی بال اور فٹ بال کے میدانوں کے علاوہ کثیر مقصدی کھیلوں کی سہولیات موجود ہیں“۔
انہوں نے مزید کہا کہ سری نگر کو ایک نئی شناخت ملی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول
امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?