Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

پچھتاوا افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: June 18, 2023 5:00 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

غازی عرفان خان

عادل کام سے تھکا ماندہ،بھوک سے نڈھال اور پسینے سے شرابور گھر لوٹ رہاتھا۔گھر پہنچا تو ماں سے کھانا لگانے کو کہا۔ماں نے پانی کا ایک گلاس تھماتے ہوئےکہا کہ بیٹا عادل آپ ہاتھ منہ دھولو تب تک میں کھانا لگاتی ہوں۔
عادل باتھ روم کی طرف چلا گیا اورفریش ہوکر آیا۔ ماں نے بڑی شفقت سے عادل کے سامنے کھانا رکھا ۔
عادل نے جونہی کٹوری کی طرف دیکھا تو سبزی دیکھ کر موڈ خراب ہوگیا اور وہ ماں پر برس پڑا اورکھانا وہیں چھوڑا کر اٹھ کھڑا ہوگیا۔ ماں نے بہت روکنے کی اور کھانا کھانے کے لیے منتیں کیں لیکن اس پر کوئی اثر نہ پڑا اور وہ گھر سے باہر نکل گیا۔
گھر سے کچھ فاصلے پر ایک پبلک پارک تھی ۔وہ وہیں مایوس ہوکر بیٹھ گیا اور اپنے آپ سے باتیں کرنے لگا۔
چونکہ مغرب کا وقت قریب ہی تھا وہ اٹھا اور نماز کے ارادے سے مسجد کی جانب چلا گیا ۔
انکل انکل! کچھ کھانے کےلئے دو ۔۔بہت دنوں سے بھوکے ہیں۔ بہت بھوک لگی ہے۔۔۔۔۔ پاس میں ہی کچھ چھوٹے بچے مقامی لوگوں سے کھانے کی بھیک مانگ رہے تھے لیکن ان کی بات کون سننے والا تھا۔۔۔۔ یہ بچے خالی ہاتھ نکلے ۔۔۔کھانے کی تلاش میں اِدھر اُدھر گھوم رہے تھے۔۔اسی وقت ایک گھر سے ایک عورت نکلی جس کے ہاتھ میں کچھ برتن تھے ۔۔بچے خوش ہوئے ۔۔۔کیونکہ برتن میں پکا ہوا چاول اور سبزی تھی۔۔ لیکن اس عورت نے یہ کھانا سڑک کے ایک کنارے جانوروں اور پرندوں کے لیے پھینک دیا۔۔وہ پکے ہوئے چائول اور سبزی بہت دنوں کی بد ذائقہ تھی لیکن وہ بچے اسی کھانے پر جھپٹ پڑے۔۔۔عادل یہ صورتحال اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔۔۔۔
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔۔۔۔مسجد میں نماز مغرب ادا کرکےرب کا شکر کیا کہ تو نے مجھے کھانے کی نعمت عطاکی ہے اور میں اس کی ناقدری کرکے گھر سے چلا آیا۔ مسجد سے نکل کر اس نےفوراً گھر کی طرف دوڑ لگائی ۔ ماں سے معافی مانگی اور کھانا کھایا۔
���
منیگام گاندربل،موبائل نمبر؛7006928384

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ پہلگام، یاترا انتظامات کا جائزہ | 16 مقامات کھولنے کا حکم ۔ 17 جون سے دوبارہ کھولے جائیں گے،پہلگام کی بیتاب ویلی اور پارکس شامل
صفحہ اول
عادل احمد کے گھر آمد | اہلیہ کو سرکاری نوکری دی
صفحہ اول
بزرگوں پر تشدد کیخلاف بیداری کا عالمی دن | جموں و کشمیر میں قائم 20احاط وقار بند ہونے کی کگار پر ۔3سال سے حکومت کی سرد مہری قائم،مالی مدد نہ کرایہ ادا، کھانے پینے کیلئے فنڈز کی فراہمی بھی نہیں
کشمیر
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑاجوابی حملہ | یرو شلم اورتل ابیب پر میزائلوں کی بارش | 200کے قریب بیلسٹک میزائیل داغے گئے،اسرائیل کی اہم تنصیبات نشانہ
بین الاقوامی

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?