Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

نوا ب بازار علاقے میں کہرام ۔2بچوں کے والد کی لاش نوگام میں برآمد، قتل کا الزام

Mir Ajaz
Last updated: March 16, 2023 12:05 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 ارشاد احمد

سری نگر//سری نگر کے ٹنگن بائی پاس نوگام میں بدھ کی صبح 28سالہ نوجوان کی لاش پراسرار حالت میں برآمد ہوئی اور بعد ازاں اس کی شناخت سہیل احمد ساکن نواب بازار کے بطور ہوئی۔اہل خانہ نے الزام لگایا کہ سہیل احمد کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے اور اس کے سر پر گہری چوٹ صاف نظر آرہی تھی۔بدھ کی صبح ٹنگن بائی پاس کے نزدیک ایک نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد ہوئی جس کے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت 28سالہ سہیل احمد ساکن نوابازار سر ی نگر کے بطور کی۔قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو وارثین کے سپرد کیا گیا۔جوں ہی سہیل احمد کی لاش نوابازار سری نگر پہنچائی گئی تو وہاں کہرا م مچ گیا ، خواتین سینہ کوبی کرنے لگیں اور پورا علاقے ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا۔اہل خانہ نے الزام لگایا کہ سہیل احمد کا قتل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ سہیل احمد دو بچوں کا والد تھا۔ان کے مطابق گزشتہ روز گھر سے نکلا تب سے اْس کو موبائیل فون سوچ آف آرہا تھا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سہیل احمد کے سر پر گہری چوٹ تھی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے لخت جگر کا بے دردی کے ساتھ قتل کیاگیا ہے۔اہل خانہ نے مزید بتایا کہ سہیل احمد جس سکوٹی پر نکلا تھا وہ غائب ہے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا کہ سہیل احمد کے قتل میں ملوث افراد کو جلد ازجلد بے نقاب کیا جائے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?