Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

جموں و کشمیر بھر میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف اپنی پارٹی کا احتجاج

Mazar Khan
Last updated: February 10, 2023 3:42 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

سری نگر//جموں وکشمیر اپنی پارٹی نے جمعے کے روز جموں وکشمیر بھر میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور الزام لگایا کہ محکمہ مال کے اہلکار غریبوں کو تنگ کررہے ہیں۔
انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ بلڈزور مہم پر فوری طور پر روک لگنی چاہئے۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز سرینگر اور اننت ناگ میں اپنی پارٹی کے کارکنوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔
مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر بلڈزو رمہم روکنے کے الفاظ درج تھے۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ سرکار نے وعدہ کیا تھا کہ غریبوں کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی لیکن محکمہ مال کے اہلکار ایل جی انتظامیہ کے حکم کو ماننے کے لئے تیار نہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ جمہوریت میں جو سرکار ہوتی ہے وہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور خوشی کے لئے کام کر تی ہیں لیکن یہاں پر اس کے برعکس ہو رہا ہے۔
دریں اثنا جموں میں بھی اپنی پارٹی کے کارکنوں نے شاہراہ پر آکر دھرنا دیا اور ایل جی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
مظاہرین نے کہاکہ ایل جی منوج سنہا نے واضح کیاتھا کہ چھوٹے دکانداروں اور غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا لیکن محکمہ مال کے اہلکار غریبوں کے ہی آشیانے منہدم کر رہی ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس مہم پر فوری طورپر روک لگنی چاہئے۔
بتادیں کہ جمعے کے روز بھی وادی کے شمال و جنوب میں محکمہ مال کی ٹیموں نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کو چھڑا یا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر فوج نے مورن چوک پلوامہ کا محاصرہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?