Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

یونٹی مٹن ٹریڈرس ایسو سی ایشن کے بینر تلے قصابوں کا سری نگر میں احتجاج

Mazar Khan
Last updated: January 16, 2023 5:49 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
Photo: Amaan Farooq
SHARE

یواین آئی

سری نگر// یونٹی مٹن ٹریڈرس ایسو سی ایشن کے بینر تلے درجنوں قصابوں نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ’ہمارے ساتھ انصاف کرو‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدر محمد سلیم میر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہور ہی ہے۔
انہوں نے کہا: ’ہماری دکانیں روز بروز سیل ہو رہی ہیں، وہ بھی بنا بتائے، کبھی بولتے ہیں لائسنسز کا مسئلہ ہے تو کبھی بولتے ہیں ریٹ کا معاملہ ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ دو سال پہلے ہمارے ساتھ 535 روپیے فی کلو ریٹ مقرر ہوئی ہے تب سے اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا جبکہ ہم اس ضمن میں متعلقہ حکام کے پاس بھی گئے۔
موصوف صدر نے کہا کہ اب ہمارے کنبوں پر اس کا اثر پڑنے لگا ہے۔
انہوں نے کہا: ’اگر ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا تو ہم اپنے کنبوں کو لے کر بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے‘۔
ان کا سوالیہ انداز میں کہنا تھا: ہماری دکانیں سیل کیوں کی جا رہی ہیں ریٹ مقرر کریں جو قانون دلی ، لداخ یا جموں میں ہے وہ یہاں کشمیر میں کیوں نہیں ہے‘۔
محمد سلیم نے کہا کہ اس طبقے سے دو ڈھائی لاکھ لوگ جڑے ہوئے ہیں جن سب کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری اپیل ہے کہ ہمیں بھی کام کرنے دیا جائے تاکہ ہم بھی اچھی طرح سے زندگی گذار سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر
ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی
برصغیر
بانڈی پورہ میں تین مشتبہ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد، یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ کے نفاذ کا جائزہ لیا، بروقت اور شفاف خدمات کی فراہمی پر زور
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

شوپیان میں ڈپٹی چیف ایجوکیشن دفتر کی منتقلی کے خلاف ہڑتال، سیاسی جماعتیں اور تجارتی انجمنیں سراپا احتجاج

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

شدید بارشوں سے پسیاں گرآنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

ریاسی :سب ڈویژن مہور (بدورہ) میں پسی کے نیچے دب جانے سے دو نوجوان ازجان

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?