سکولوں میں داخلہ عمل سالانہ امتحانات کے بعد شروع ہوگا:ڈائریکٹر محکمہ تعلیم

Mazar Khan
0 Min Read

ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین میر نے آج کہا کہ وادی کے تمام سکولوں میں داخلہ کا عمل سالانہ امتحانات کے اختتام کے بعد ہی شروع ہوگا، فی الحال کوئی نئے داخلے نہیں ہوں گے۔والدین صرف ٹیوشن فیس ادا کریں ، سرما کی ٹرانسپورٹ فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔

Share This Article