جنوبی کشمیرمیں پاکستانی جیش جنگجو کی ہلاکت ہماری بڑی کامیابی:پولیس

Mazar Khan
0 Min Read

جموں وکشمیر پولیس نے گزشتہ شب جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں جیشِ محمد کے پاکستانی جنگجو کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جیش جنگجو کامران بھائی کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے۔
ویڈیو:اظہرحسین

Share This Article