ضلع بانڈی پورہ کا زبیر احمد ڈار ایک بہترین رباب سٹار ہے۔ یوں تو یہ ان کا آبائی پیشہ ہے، لیکن اس کے تئیں زبیر کا جذبہ اور لگن رباب کی سُروں میں چار چاند لگا رہا ہے۔ دیکھئے یہ خاص رپورٹ
ویڈیو: مبشر خان
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account