اننت ناگ:ڈورو میں جسمانی معذور بچوں کیلئے تشخیصی کیمپ کا انعقاد

Mazar Khan
0 Min Read

محکمہ تعلیم نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈ سکول ڈورو اننت ناگ میں سماگرہ شکشا ابھیان کے تحت معذور بچوں کیلئے تشخیصی کیمپ کا انعقاد کیا۔ جس میں بھاری تعداد میں مقامی بچوں نے شرکت کی۔
ویڈیو:عارف بلوچ

Share This Article