Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پہلگام سول ہسپتال میں 20بستروں کا اضافہ   یاتریوں کے علاوہ مریضوں کو راحت ملے گی :مرکزی وزیر مملکت صحت

Towseef
Last updated: June 23, 2022 12:11 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک 

پہلگام //مرکزی وزیر مملکت صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے سول ہسپتال پہلگام میں 20 بستروں کی اِضافی سہولیت کا اِفتتاح کیا اور اَمرناتھ یاترا اِنتظامات کا جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر ، سی ایم او اننت ناگ ڈاکٹر محمد یوسف زاگو موجود تھے۔اِس موقعہ پرمرکزی وزیر مملکت صحت و خاندانی بہبود نے کہا کہ 20بستروں کی اِضافی سہولیت سے قریبی ہسپتالوں میں رِش کم ہوگا اور یاتریوںکے علاوہ مریضوں کو راحت ملے گی۔مرکزی وزیر مملکت نے اَمرناتھ یاترا اِنتظامات کا بھی جائزہ لیا جس میں 31 ؍ جون سے شروع ہونے والی اَمرناتھ یاتر اسے قبل بَیس ہسپتال کی ترتیب بھی شامل ہیں۔مرکزی وزیر مملکت کو یا ترا اِنتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈائریکٹرہیلتھ سروسز کشمیر کی طرف سے جانکاری دی گئی کہ تمام اِنتظامات مکمل ہیں اور اِس برس سہولیات کی اَپ گریڈیشن کی گئی ہے ۔ اِس کے علاوہ معمول کی سہولیات جو یاترا کے راستے میں دستیاب ہوتی تھیں۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے مرکزی وزیر مملکت کو بتایا کہ اِس برس یاتریوں کیلئے دو ڈی آر ڈی او ہسپتال چلائے جارہے ہیں تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی کے اَندر اور باہرڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کو یاترا کے لئے خدمات میں شامل کیا جائے گا۔مزید برآں ، ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر کی طرف سے چوبیس گھنٹے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر نے مرکزی وزیر مملکت کو یہ بھی بتایا کہ ڈی ایچ ایس کے نے ریجنل اِنسٹی چیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ( آر آئی ایچ ایف ڈبلیو ) دھو بیون میں 300 ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو ہائی اونچائی میں ’’ ٹریننگ آف ٹرینرز‘‘ پروگرام کے تحت تربیت دی ہے۔ہر برس کی طرح ڈائریکٹوریٹ سینکڑوں ہیلتھ کیئر کارکنوں کو یاتر ا کی ڈیوٹی اور میک شفٹ ہسپتالوں میں یاتریوںکو بہترین طبی خدمات فراہم کرنے کے لئے تعینات کرے گا۔مرکزی وزیر مملکت نے یاترا کے لئے کئے جانے والے اِنتظامات پراطمینان کا اِظہار کیا اور اُنہوں نے زور دیا کہ یاتریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں ہونی چاہئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?