Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

’ریاستی سرکار درخواست کرے تو فوج آنے کیلئے تیار‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 20, 2016 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

 سرینگر // ایک غیر معمولی پیش رفت کے تحت جمعرات کو فوج کے اعلیٰ افسران نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو وادی میں پر امن حالات بحال کرنے کیلئے مکمل مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تاہم فوج نے ریاستی حکومت کی صوابدید پر یہ بات چھوڑی ہے کہ اگر انہیں بلایا جائے گا تو اسی صورت میں وہ آسکتی ہے۔دفاعی ترجمان لیفٹنٹ کرنل این این جوشی کے مطابق شمالی کمان کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا، جن کیساتھ 15ویں کور کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ستیش دوا بھی تھے، نے محبوبہ مفتی کیساتھ انکی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں یہ میٹنگ غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی میٹنگ میں موجودہ ایجی ٹیشن کے بارے میں تفصیل کیساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔ایک سنیئر فوجی آفیسر نے کہا کہ فیصلہ کرنا ریاستی حکومت کا کام ہے کہ فلیگ مارچ کے سلسلے میں فوج کی مدد طلب کی جائے۔انہوں نے کہا’’ فوج خود نہیں آسکتی، جب تک اسکے لئے باضابطہ طور پر درخواست نہیں دی جاسکتی۔‘‘انہوں نے کہا کہ بال ریاستی حکومت کے پالے میں ہے ۔ترجمان نے کہا کہ شمالی کمان کے سربراہ نے تمام طبقہ ہائے فکر خاص طور پر نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن قائم کرنے میں تعاون کریں۔انہوں نے کہا’’ ریاست میں موجودہ صورتحال کی وجہ سے بہت نقصان ہوا ہے، خاص طور پر بچوں کی تعلیم پر اثر پڑا ہے، تاجروں کو نقصان ہوا ہے، اور ملازمین سمیت شعبہ سیاحت بھی متاثر ہوا ہے۔‘‘اتنا ہی نہیں بلکہ قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔اس سے قبل ہوڈا نے وادی کے کئی علاقوں کا دورہ کر کے سیکورٹی صورتحال کا دورہ کیا۔ہوڈا نے فوجی جوانوں کو  ہدایات دیں کہ وہ  پر تشدد واقعات کے دوران نوجوانوں کے خلاف صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔    

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?