Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

۔2008سے مطلوب نوجوان،اب کی بار پولیس کے ہتھے چڑھا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// پولیس نے2008سے پائین شہر کے مطلوب نوجوان شیخ سرفراز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ مذکورہ نوجوان کی گرفتاری پر ایک لاکھ روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابقپائین شہر کے نوہٹہ علاقہ سے تعلق رکھنے والاشیخ سرفرازپہلی مرتبہ 2008کی ایجی ٹیشن کے دوران سنگباری کے واقعات میں پیش پیش رہا،اوراسی بناء پراُسکے خلاف پولیس تھانے میں کیس بھی درج کیاگیاتھالیکن وہ پولیس کے ہاتھ نہیں آیا۔ بعد میں سرفراز کو اشتہاری ملزم قراردیاگیا،اوراسکے خلاف قانون اورامن مخالف سرگرمیوں سے متعلق ایک رپورٹ حکام کوبھیج دی گئی ۔ذرائع نے بتایاکہ اسی رپورٹ کی بنیادپرشیخ سرفرازپرپبلک سیفٹی ایکٹ کااطلاق بھی عمل میں لایاگیا تاہم وہ پولیس کو چکمہ دیتا رہا  اور عدلیہ سے بھی رجوع کیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ وادی میں موجودہ صورتحال کے دوران انکی سرگرمیوں پر نظر رکھی گئی اور سرفراز کو خشت باری محاذپر پھر سرگرم پایا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک مرتبہ پھر شیخ سرفراز کی گرفتاری کیلئے بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کاروائی شروع کی اور اس دوران انہیں اشتہاری ملزم قراردیاگیااوراسکی گرفتاری پرایک لاکھ روپے کاانعام بھی رکھاگیا۔پولیس ذرائع نے دعویٰ کیاکہ گزشتہ رات پولیس اورفورسزنے مصدقہ اطلاع ملتے ہی شہرکے نوشہرہ علاقہ میں ایک مکان میں چھاپہ ڈالکرشیخ سرفرازکی گرفتاری عمل میں لائی۔        

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’کس نے امریکی صدر کو ثالثی کرنے کیلئے کہا ؟‘‘ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس کی وضاحت کریں : راہول گاندھی
برصغیر
معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم
تازہ ترین
اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات
تازہ ترین

Related

جموں

لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی

May 22, 2025
جموں

بی جے پی کا شری بھاگوت سوروپ جی کو عقیدت پیش، ہون کااہتمام

May 22, 2025
جموں

ڈاکٹر نریندر سنگھ کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، ’شیوا آئی کیئر سنٹر‘ کا افتتاح کیا

May 22, 2025
جموں

کٹل بٹل میں گرو رویداس کا 648 واں پرکاش اتسو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا وجے لوچن نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے کمزور طبقات کے تئیں عزم کا اعادہ کیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?