Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کا تاریخی محاصرہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 15, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//کشمیر کی تاریخی جامع مسجد میں کل 14ویں جمعہ کو مسلسل کرفیو اور پابندیوں کی وجہ سے نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی جبکہ وادی کے دیگر علاقوں میں  بڑی مساجدوں، عبادت گاہوں اور امام باڈوں میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روکا گیا۔ کل موجودہ نامساعد حالات کے 98دنوں سے جاری کرفیو اور پابندیوں کو جاری رکھتے ہوئے حکومت نے شہر خاص کے کئی علاقوں جن میں نوہٹہ گوجوارہ ، خواجہ بازار، حول، علمگیری بازار ، نوشہرہ اورصورہ میں لوگوں کی نقل و حمل کو مسدود کر دیا جس کے نتیجے میں سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں 14ویںجمعہ کو بھی نماز ادا نہیں کی گئی۔ کل صبح ہی پولیس اور دیگر فورسز سے وابستہ اہلکاروں نے شہر خاص کے 7پولیس تھانوں کے اندر آنے والے علاقوں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے انہیں سیل کردیا۔  پولیس نے جامع مسجد کے گردونواح میں آنے والے علاقوں نوہٹہ، گوجوارہ ، راجوی کدل، حول، نوشہرہ اور صورہ جانے والے علاقوں کو سیل کردیا تھا۔ سرینگر کے گوجوارہ علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد اشرف خان نے کہا کہ مسلسل کرفیو کی وجہ سے شہر خاص کے لوگوں کو مذہبی فرائض انجام دینے سے دور رکھا جا رہا ہے جو شہر خاص کے لوگ زیادہ دیگر تک برداشت نہیں کرسکتے۔ خان نے بتایا کہ اس سے قبل بھی احتجاج ہوئے ہیں اور کرفیو نافذ ہوا ہے مگر مذہبی فرائض کی انجام دہی میں مداخلت نہیں ہوتی ہے۔ شہر خاص کے کئی علاقوں میں مین چوراہوں پر قائم مساجد میں بھی پچھلے کئی ہفتوں سے نماز ادا نہیں کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں سخت نارضگی پائی جارہی ہے۔ شنگلی پورہ پالہ پورہ کی جامع مسجد میں ایک اجتماع میں تقریر کرتے ہوئے مولوی محمد یعقوب نے کہا کہ مرکزی جامع مسجد سرینگر کو ساڑھے تین ماہ سے لگاتارسیل رکھا گیا ہے۔بعد میںپالہ پورہ سے ایک بھاری جلوس نکالا گیا جس میں لوگوں خاص طور پر نوجوانوں نے  میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق اور دیگر مزاحمتی قائدین کے فوٹو ،پلے کارڈس اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ اسلام اور آزادی کے حق میں اور میرواعظ سمیت دیگر مزاحمتی قائدین اور نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف نعرہ بازی کے ساتھ ساتھ تمام گرفتار شدگان کی بلا مشروط رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?