Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

سرینگر کے سافٹ ویئر انجینئرکیخلاف عمر قیدکی سزا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 18, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//سرینگر کے لال بازار سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر بلال احمد کوٹا کو10روز قبل بنگلور کی ایک عدالت سے تا حیات قید کی سزا سنائی جبکہ انکے اہل خانہ نے اپنے بیٹے کو بے قصور قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا  ہے کہ انہیں سرینگر جیل منتقل کیا جائے۔ شمالی ہند کی ریاست کرناٹک کے بنگلوار شہر میں10سال قبل گرفتار کئے گئے سرینگر کے نوجوان کو بنگلور سیشن کورٹ کے جج کے ایم ہری میتھ نے شہر میں حساس مقامات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی فرموں کے خلاف مجرمانہ منصوبہ بندی کرنے کے خلاف عمر قید کی سزا سنائی۔ بلال احمد کوٹا کو5جنوری2007 کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ پولیس نے کرناٹک کے ضلع  بالاری میں عارضی رہائش گاہ سے ایک ائے کے47کے علاوہ200گولیاں اور5دستمی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔پولیس نے اس کیس میں3 باشندوں سمیت5افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے بلال احمد کو لشکر طیبہ کا جنگجو جتلایا تھا۔ عدالت میں سپیشل پبلک پراسکیوٹر سی ائے رویندرا نے دلیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلال احمد کوٹا نے1995سے لیکر1999تک مظفر آباد میں ہتھیاروں کی تربیت حاصل کی۔اس دوران بلال احمد کوٹا کے اہل خانہ نے ان پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں پھنسایا گیا اور کشمیری ہونے کی سزا دی گئی۔بلال احمد کے برادر ہلال احمد کوٹا نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ہلال احمد نے بنگلور میں عالمی شہرت یافتی ثقافتی جگہ ہمپی میں ہینڈی کرافٹس کی دکان کھولی تھی جبکہ اس سے قبل میں1990کی دہائی میں وہ بنگلور کے ایک پرائیوٹ پالی ٹیکنک کالج میں زیر تعلیم تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس دوران انکی شادی بھی ہوئی اور2007میں انہیں اچانک یہ خبر ملی کہ بلال احمد کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت انکی بیٹی کی عمر صرف6ماہ کی تھی جو اب10برس کی ہے اور اپنے والد کو بہت یاد کرتی ہے۔ہلال احمد نے جذباتی انداز میں بتایا کہ اسی غم میںہمارے والد کی موت بھی واقع ہوئی اور اپنے بیٹے کو یکھنے کی حسرت اور کسک آخری وقت تک ان کے دل میں رہی۔انہوں نے عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کو نا انصافی قرار دیتے ہویئے کہا کہ بلال احمد نے پہلے ہی جیل میں عمر کے بہترین10سال کاٹے ہیں اور10برسوں تک ایام اسیری گزارنے کے بعد اب انہیں تا حیات قید کی سزا سنائی گئی۔بلال احمد کو سرینگر سینٹرل جیل منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اہل خانہ کے پاس اتنے وسائل نہیں ہے کہ وہ بلال احمد کے ساتھ بنگلور جیل میں ملاقاتیں کریں،اور نہ ہی وہ وہاں وکلاء کو بھاری فیس ادا کرسکتے ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر

June 6, 2025
پیر پنچال

ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا

June 6, 2025
پیر پنچال

عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا

June 6, 2025
پیر پنچال

ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?