Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پلہالن پٹن اور اجس میں پرُ تشدد احتجاجی مظاہرے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 23, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سوپور// مزاحمتی پروگرام کے مطابق پلہالن پٹن میں تحریک حریت کے ضلع صدر عبدالغنی بٹ اور سکندر سوپوری کی قیادت میں ایک آزادی کنونشن منعقد ہوا جس میں پلہالن پٹن اور دیگرعلاقوںکے لوگوں نے شرکت کی ۔ضلع صدر عبدالغنی بٹ نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے اسمبلی ممبران جو کہ کشمیر میں ہی پیدا ہوئے ہیں اور سب سے بڑی بات وہ خود بھی کشمیری ہیںاور وہ سبھی واقف ہیں کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارت کی جانب سے کافی ظلم وجبر آئے روز بڑھ رہا ہے لہٰذا اُن کو چاہیے کہ وہ سارے ممبران مل جُل کر بھارت کے آئین کے خلاف ہوجائے اور اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ۔اس کے بعد وہاں سے ایک بڑا احتجاجی جلوس نکالا گیا جونہی جلوس کچھ دوری پرپہنچا تو وہاں فورسز کی درجنوں گاڑیاں نمودار ہوئیں اور جلوس کو تتر بتر کرنے کیلئے بے تحاشا پیلٹ اور ٹیر گیس شلنگ کی جس کے نتیجہ میں 10 نوجوان زخمی ہوئے اور جواب میں نوجوانوں نے فورسز پر پتھرائو کیا اور دونوں کے مابین جھڑپ کافی دیر تک جاری ہی جس سے علاقہ میں حالات پرُ تنائو اور کشیدہ ہوئے۔ادھرنوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے مظاہرین پر سرینگر بانڈی پورہ شاہراہ پر اجس کے مقام پر پولیس و فورسز اہلکاروں کی طرف سے داغے گئے نصب درجن شل پھٹنے سے علاقے میں  خوف و ہراس پھل گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ علاقے سے گزر رہے فورسز کے قافلے کی طرف سے سڑک پر رکاوٹیں ہٹائے جانے کے دوران پولیس و فورسز نے کئی شل داغے جس سے علاقے میں خوف وہراس اور دہشت پھیل گئی ۔ سڑکوں پر جگہ جگہ رکاوٹیں حالیہ گرفتاریوں کے خلاف بطور احتجاج کھڑی کی گئی تھیں۔معلوم ہوا کہ دیہی ترقی کے وزیرعبدالحق خان ، اس قافلے کے ساتھ بانڈی پورہ ڈی سی آفس میں میٹنگ کے لئے جا رہے تھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب

July 7, 2025
کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?