Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ملازمین کو غیر منسلک کرنے کے احکامات صادر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //ریاستی حکومت کی طرف سے کل دربار مو کے آخری دن ایک اہم سرکاری حکمنامے میں ان تمام سرکاری ملازمین کے اٹیچمنٹ کو منسوخ کردیا گیا ہے جنہیں مختلف محکموں کیساتھ منسلک رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 13اہم افسران کے تبادلے عمل میں لائے گئے جبکہ کئی کشمیر ایڈمنسٹریٹو افسران کو ترقیوں سے نوازا گیا ۔جنرل ایڈمنسٹریٹو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے زیر آرڈر نمبر1203کے تحت تمام انتظامی سیکریڑیوں اور محکموں کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طوران تمام ملازمین کے غیر منسلک ہونے کے احکامات صادر کریں جو دوسرے دفاتر کیساتھ منسلک کئے گئے ہیں۔البتہ  جنرل ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جن کارپوریشنوں کے اضافی ملازمین کو اٹیچ کیا گیا ہے ان پر یہ احکامات صادر نہیں ہونگے۔حکومت نے منوہر لعل کو ایسوسی یٹیڈ اسپتال جموں کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا۔اسسٹنٹ ریونیو بڈگام کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکریٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجو کیشن تعینات کیا گیا۔محمد لطیف کو ڈپٹی سیکریٹری انمل ہسبنڈری تعینات کیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ریونیو پلوامہ کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر نزول سرینگر مقرر کیا گیا۔سب ڈویژنل مجسٹریٹ ٹنگڈار شبیر الحسن کو تبدیل کر کے سب ڈیژنل مجسٹریٹ چاڈورہ تعینات کیا گیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سنٹیشن رورل ڈیولپمنٹ سرینگر کو تبدیل کر کے جنرل منیجر گاندربل(ڈی آئی سی) تعینات کیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر نزول سرینگر غلام محی الدین شاہ کو تبدیل کر کے سب ڈویژنل مجسٹریٹ بیروہ تعینات کیا گیا۔کلکٹر لینڈ ایکوزیشن  لیکس اینڈ واٹر وائز  غلام رسول وانی کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو پلوامہ مقرر کیا گیا۔عبالحمید زرگر کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بڈگام،سمر نائک کو ڈپٹی ڈائریکٹر رورل سنیٹیشن سرینگر،شاہد محمود کو سیکٹریٹری سوشل ویلفیئر بورڈ، بشیر احمد اندرابی کو سب ڈیژنل مجسٹریٹ کرناہ ٹنگڈار اور محمد شفیع ککرو کو ٹورازم کیساتھ آگے کی دیوٹی کے بارے میں رجوع کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?