Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پاکستان کشمیری عوام کا ہمدردومددگار:انجینئر رشید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 29, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//عوامی اتحاد پارٹی سربراہ اور ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے پاکستان سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سرحدوں پر آر پار شیلنگ کے دوران جموں کشمیر کے لوگوں کے بلا لحاظ مذہب ، علاقہ یا نسل کے مال و جان کو کم سے کم نقصان پہنچانے کو یقینی بنائے کیونکہ پاکستان ہمیشہ ہی جموں کشمیر کے لوگوں کا ہمدرد اور مددگار رہا ہے لہذا پاکستان کا فرض ہے کہ سرحدی علاقوں کے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے گولہ باری میں انتہائی احتیاط برتتے۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر رشید نے کہا کہ ’’  اگر چہ پاکستان کے اپنے علاقے میں بھی اس آر پار شیلنگ کی وجہ سے بھی قیامت بپا ہو چکی ہے لیکن پھر بھی پاکستان کو جموں کشمیرکے لوگوں کے تئیں اپنی وابستگی کا ثبوت دینا ہوگا۔ سرحدوں پرشدید گولہ باری اُن لوگوں کے لئے چشم کشا ہونی چاہئے جو رات دن صرف نفرت اور جنگ کی باتیں کرتے ہیں۔عالی شان کوٹھیوں اور ٹی وی اسٹیڈیوز وں میں بیٹھے ان جنگی جنونیوں کو جموں کے بیشتر سرحدی علاوں اور کشمیر کے چند علاقوں کا صحیح حال معلوم کرنے کے بعد پتہ چلے گا کہ اُن کی طرف سے جنگ کو ہوا دینے کا نتیجہ تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں۔ اگر یوں کہا جائے کہ اپنے اہل و عیال کے لئے روزی روٹی کمانے والے فوجیوں کو بھی جنگ میں دلچسپی نہیں تو بے جا نہ ہوگا اوروہ جو کچھ بھی سرحدوں پر کر رہے ہیں ایسا کرنا اُن کی مجبوری بن چکا ہے۔سرحدوںکا حال ایک بار پھر اس ضرورت کو واضح کر تا ہے کہ جموں کشمیر کے تنازعے کا اُس کے تاریخی پس منظر میں حل ڈھونڈنے کے سوا خطے میں پائیدار امن قائم کرنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ ‘‘  انجینئر رشید نے وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے اس بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا کہ امن قائم کرنے کے لئے پاکستان کو پہل کرنی ہوگی۔ انجینئر رشید نے کہا ، ’’ کون نہیں جانتا کہ پاکستان ہر بار ہندوستان کو جموں کشمیر سمیت تمام مسائل کے پرامن حل کے لئے سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دیتا آیا ہے لیکن یہ بات اب شک و شبہ سے بالا تر ہے کہ ہندوستان کی خارجہ پالیسی کچھ ٹی وی اینکرس اور چند جنونی سیاستدانوں کے ہاتھوں میں ہے اور یہ لوگ اپنے حقیر مفادات کے لئے مسائل کو لٹکانا چاہتے ہیں۔ پوچھا جا سکتا ہے کہ کیا پاکستان نے اقوام متحدہ میں پر امن مذاکرات کی ہندوستان کو دعوت نہ دی اور کیا یہ ہندوستان کی سرکار نہیں کہ جو کبھی سرجیکل سٹرائکس کی بات کرتی ہے ، کبھی سارک اجلاس کو ملتوی کرانے کے لئے اپنا سب کچھ دائو پر لگاتی ہے اور کبھی پاکستانی سفارت کاروں کو جاسوس کہہ کر مذاکرات کے دروازوں کو بند کرتی ہے۔ــ‘‘  انجینئر رشید نے کہا کہ محبوبہ مفتی کو چاہئے کہ وہ گمراہ کن بیانات دیکر اپنی اعتباریت ختم کرنے کے بجائے دلی کے آقائوں کو دو ٹوک بتا دے کہ ہندوستان اور پاکستان کی دشمنی کے لئے جموں کشمیر کے لوگوں کو ایندھن بنانے کی مزید اجازت نہیں دی جاسکتی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?