Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عمر عبداللہ 2010میں مارے گئے کمسن طلباء کو بھی یاد کریں:حریت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// شالیمار سرینگر کے نوجوان کو مبینہ طور پولیس ٹارچر اور زبردستی زہر پلانے کے معاملے میں متاثرہ کنبے نے حریت(ع) چیئرمین میرواعظ عمر فاروق سے ملاقات کی اور انہیں اس واقعے سے متعلق حقائق سے آگاہ کیا ۔حریت (ع) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قیصر حمید لون کے والدین نے میرواعظ عمر فاروق کے ساتھ ملاقات کے دوران اپنی افسوسناک اور غم انگیز روداد سنائی۔ میرواعظ نے قیصر حمید لون کے والدین کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے قیصر حمید لون کے ساتھ قاتلانہ سلوک کی سخت مذمت کی اور اس طرح کے واقعات کو ناقابل قبول قرار دیا۔ میرواعظ نے گزشتہ دنوں فوجی کریکٹ ڈائون اور آپریشن توڑ پھوڑ کے دوران کولگام کی ایک 9 سالہ بچی سائقہ کی حرکت قلب بند ہونے کے سبب رحلت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے والدین اور لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا اور کہا کہ بھارتی فورسز کو حاصل بے پناہ اختیارات کے نتیجے میں وہ کشمیریوں کی نوجوان نسل کو کلی طور پر صفحہ ہستی سے مٹانے کے ایک مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے جس کی طرف انسانی حقوق کی مستند عالمی تنظیموں کو فوری طور پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے ۔ترجمان نے حریت چیرمین سمیت حریت رہنمائوں مختار احمد وازہ ، ایڈوکیٹ شاہد الاسلام کی مسلسل خانہ نظر بندی،بزرگ اور علیل رہنما غلام نبی زکی کو کورٹ بلوال جیل میںمقید رکھنے، کشمیر کے طول و عرض میں سرکاری فورسز کے ہاتھو ں لوگوں کے املاک اور جائیداد کو نقصان پہنچانے، شبانہ چھاپوں میں اندھا دھند گرفتاریوں اور حالیہ گرفتاریوں کے نتیجے میں سینکڑوں نوجوانوں کا مستقبل تاریک بنانے، پلوامہ میں پر امن مظاہرین پر تشدد ڈھانے کے نتیجے میں نصف درجن افراد کو شدید زخمی کر دینے اور طاقت اور تشددکے بل پر عوامی جذبات اور احساسات کو دبانے کی کارروائیوں کیخلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے ان ہتھکنڈوں کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔حریت(ع) ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل کانفرنس کے کارگزار صدر عمر عبداللہ ،جوامریکہ کے حالیہ دورے کے دوران اپنے بھارتی آقائوںکو خوش کرکے وارد کشمیرہو گئے ہیں، انہیں اب پھر ستم رسیدہ کشمیریوں خاص طور پر طلباء کا دکھ درد تڑپا رہا ہے حالانکہ چند سال قبل انہیں کی سربراہی میں کشمیر میں سو سے زیادہ نوجوانوں خاص طور پر معصوم اور کمسن شہید طفیل احمد متو جیسے طلباء کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا اور جس کے زخم آج بھی کشمیریوں کے دل و دماغ میں تازہ ہیں اب عمر عبداللہ اپنے گمراہ کن بیانات کے ذریعہ حریت قیادت کو مشورہ بھی دے رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حریت چیرمین میرواعظ مولوی فاروق سمیت جملہ حریت قیادت اور سرکردہ مزاحمتی قائدین نے تعلیمی اداروں کی پر اسرار طور پر مسلسل آتشزنی کے واقعات پر گہری فکر و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسکی لگاتار مذمت کی ہے اور اس طرح کی کارروائیوں کو رواں تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی ایک مذموم کوشش قرار دیا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?