Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سوپور، کپرن،کوکرناگ اور گاندربل میں آتشزدگی وارداتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//وادی میں آتشزدگی کی مختلف وارداتوں میں 3رہائشی مکانات ، دکانیں اورگائو خانہ خاکستر ہوگئے ہیں۔سوپور میں آگ کی ایک واردات میں لاکھوں کا خانگی سامان تباہ ہو گیا ہے۔ ڈورو سے عارف بلوچ نے اطلاع دی ہے کہ کپرن حالن میں ایک پولیس اہلکار نصیر احمد ملک کا رہائشی مکان آگ کی ایک پُر اسرارواردات میں خاکستر ہو گیا ہے۔نصیر احمد ملک پولیس محکمہ میں بطور ایس پی او تعینات ہے۔موصوف کے رہائشی مکان میں اتوار و سوموار کی درمیانی شب اچانک آگ نمودار ہوئی ہے ،جس نے آنافاناََ مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔پولیس اہلکار کے بھائی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ اتوار کی شب 11بجے مکان کی دوسری منزل سے کچھ آواز آئی اور ہم نے سمجھ لیا شائد بلی ہے  جس کے نتیجے میںہم نے دھیان نہیں دیا‘‘۔انہوں نے مزید کہا ’’ کچھ دیر بعدپڑوسیوں نے اُنہیں آوازدی کہ اُن کے گھر سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں اور ہم فوراً گھر سے باہر آئے ‘‘۔اُنہوں نے کہا کہ اُن کا بھائی پولیس میں ہے اور شاید اسی لئے اُن کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ۔ اس دوران محکمہ فائر سروس عملہ نے جائے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا تاہم مکان کی ایک منزل خاکستر ہوگئی ۔،ڈورو پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ سوپور سے غلام محمد نے اطلاع دی ہے کہ پیر کی صبح کے سات بجے کے قریب وارپورہ سوپور میں عبدالرشید گنائی کے رہائشی مکان میں اچانک آگ نمودار ہوئی۔معلوم ہواہے کہ مکان کی دوسری منزل پر کوئلہ موجود تھے جن سے آگ نمودار ہوئی۔ فائر سروس عملہ اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا مگر مکان میں آگ سے کافی نقصان پہنچا۔ادھر پولیس بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ کی ایک واردات میں ڈنگی وچھہ سوپور میں فیاض احمد ملہ ولدغلام محی الدین ملہ کے گائو خانہ خاکستر ہوگیا ۔ فائیر اینڈ ایمر جنسی سروس نے پولیس کی مددسے آگ پر قابو پالیا ۔ ایک اور واردات میں ہانگل گنڈ کوکرناگ اننت ناگ میں غلام محی الدین شیخ ولد غلام حسن شیخ کی دوکان میں آگ نمودارہوئی جس سے مذکورہ دوکان کو نقصان پہنچا۔گاندربل سے غلام نبی رینہ نے اطلاع دی ہے کہ لار سن گاندربل میں اُس وقت افرا تفری پھیل گئی جب حاجی محمد یوسف گنائی کا دو منزلہ رہائشی مکان آگ کی واردات میں خاکستر ہوگیا۔ دریں اثناء بٹہ پورہ شالہ ہر میں بھی آگ کی واردات میں گھاس کی کئی گچھیاں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?