Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

رفیع آباد اورزینہ گیرمیں مکمل ہڑتال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سوپور+ڈورو// قصبہ سوپور علاقہ زینہ گیر اور رفیع آباد میں 116ویں روز بھی مکمل ہڑتال رہی ۔ تمام کاروباری ادارے، سرکاری دفاتر اور پٹرول پمپ بند رہے۔ قصبہ کے بیشتر علاقوں کے چوراہوں جن میں بٹہ پورہ، چھانکھن خوشحال متو، مین چوک، تحصیل روڈ اور آرمپورہ میں فورسز تعینات رکھی گئی تھی تاکہ کوئی بھی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے ، دوسری جانب قصبہ کے کچھ سڑکوں پر چھاپڑی فروش اپنا کاروبار کر رہے تھے اور پرائیویٹ گاڑیاں بھی چل رہی تھیں۔ اسی دوران قصبہ کی مرکزی جامع مسجد میں خواتین کا ایک آزادی کنونشن منعقد ہوا جس کی قیادت دختران ملت کے کارکن کر رہے تھے، کنونشن میں تحریک آزادی کی جدو جہد کو جاری رکھنے کی تلقین کی گئی اور حریت قائدین کے احتجاجی کلینڈر کا بھر پور تعائون کرنے پر بھی زور دیا گیا ۔ اس کے بعد وہاں سے ایک  احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں سینکڑوں خواتین نے شمولیت کی اور اسلام اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کئے۔ اس دوران علاقہ زینہ گیر کے مضافات اور سید علی شاہ گیلانی کے آبائی گائوں ڈورو میں بھی خواتین کا ایک آزادی کنونشن اور احتجاجی پروگرام گورنمنٹ سکول کے گرائونڈ میں منعقد ہوا۔ کنونشن کی قیادت دختران ملت نے حریت پروگرام کے تحت کی۔ کنونشن میں فورسز کی جانب سے مسلسل زیادتیوں، توڑ پھوڑ، گرفتاری اور شہری بے گناہ ہلاکتوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے اور اس کے بعد ایک احتجاجی جلوس بھی نکالا گیا جو پورے علاقے میں پر امن طریقے سے نعرہ بازی کرتے ہوئے گزرا۔ادھر گذشتہ رات کے دوران نو پورہ کلان سوپور میں پنچایت گھر میں آگ نمودار ہوئی اور آس پاس علاقہ کے لوگ وہاں کی طرف دوڑے اور فائر سروس عملہ کو آگاہ کیا گیا ۔ادھرڈورو محمود آباد کی جامع مسجد میں دختران ملت کے اہتمام سے ایک آزادی کنونشن منعقد ہوا جس میںسینکڑوں خواتین نے شرکت کی۔کنونشن میں محمود آباد اور نتھی پورہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی ۔اس موقعہ پر مقررین نے موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے ہند نواز جماعتوں سے وابستہ افراد کو الگ تھلگ کرنے نیز اُنکی سرگرمیوں پر کٹری نظر رکھنے کی تلقین کی۔اُنہوں نے گرفتاریوں  ،کر یک ڈاون اور تو ڑپھوڑ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حربوں سے حکومت یہاں کے عوام کو اپنے موقف سے دستبردار نہیں کر سکتی۔اُنہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ قر آن وسُنت پر زندگی گذاریںاوراپنے بچوں کو دینی تعلیم سے بھی آراستہ کریں۔اس کے بعد جامع مسجد سے ایک احتجاجی جلوس بر آمد ہوا۔ جلوس میں شامل خواتین اسلام و آزادی کے حق میں فلگ شگاف نعرے بلند کر رہی تھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب

July 7, 2025
کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?