Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

موجودہ حالات سے سماجی اقدار بری طرح متاثر،مباحثہ کی ضرورت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//موجودہ حالات کی وجہ سے اداروں،اقدار اور وسائل پر پڑے منفی اثرات کی سماجی سطح پہ عام مباحثہ کی ضرورت پر زو دیتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی)نے کہا ہے کہ سماج اور اس کے اداروں کو تباہی سے بچانے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں سنیئر پارٹی اراکین ،وزراء ،ممبر ان قانون سازیہ ،ضلع اور زونل صدور کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سیکریٹری محمد سرتاج مدنی نے کہا کہ گزشتہ چار ماہ کے بد قسمت واقعات نے سماج کو ایک ایسی مشکل صورتحال کی طرف دھکیل دیا ہے جہاں اسے واپس لانے اور تباہی سے بچانے کیلئے ہر زندہ ضمیر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔مدنی نے کہا ’’احتجاجی مظاہروں نے ایک افسوسناک رُخ اختیار کیا ہے جو سماج اور اس کے اقدار کو بُری طرح سے متاثر کر رہے ہیں  اورایسے ادارے جنہیں دہائیوں کی محنت و مشقت کے بعد قائم کیا گیا تھا،کو نشانہ بنا کر عوام کو ان اداروں کے فوائد اور سہولیات سے محروم کیا جارہا ہے۔‘‘انہوں نے افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عناصر موجودہ صورتحال کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے عوام سے تعاون طلب کرتے ہوئے ایسے افراد کو الگ تھلگ کرنے کی ضرورت پر زور دیا جو ریاست کی ترقی و خوشحالی کے دشمن ہیں ــ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تعمیرات عامہ اور پارلیمانی امور کے وزیر عبدا لرحمان ویری نے کہا کہ حکومت ریاست کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لئے انتھک کوششوں میں لگی ہوئی ہے ۔وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابونے اپنی تقریر میں کہا کہ حکومت اقتصادی حالات کو بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن مدد کرے گی لیکن ایسے عناصر جو حالات کو خراب کرنے اور عوامی مفادات کو نقصان پہنچانے میں لگے ہوئے ہیں ،کو اپنی سوچ اور طریقہ کار کو بدلنا ہوگاتاکہ لوگوں کو مشکلات کو سامنا نہ کر نا پڑے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنیئر پارٹی لیڈر نظام الدین بٹ نے کہا کہ پی ڈی پی ایجنڈا آف الائنس کو عملانے کیلئے وعدہ بند ہے تاہم حکومت کو ایجنڈا پر عمل کرنے اور آگے بڑھانے کے لئے ایک پر امن اور سازگار ماحول کی ضرورت ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?