Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 17, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// تاریخی جامع مسجد سرینگر میں مسلسل18ہفتوں تک نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی سے متعلق انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر کو26 نومبر سے قبل مطلوبہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔ وادی میں8جولائی سے شروع ہوئی احتجاجی لہر کے ساتھ ہی سرینگر میں قائم تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر روک لگا دی گئی جبکہ مسلسل18ہفتوں تک مسلسل فورسز اور پولیس نے حصار میں رکھ کر نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔اس سلسلے میںایک رضاکار تنظیم نے بشری حقوق کے ریاستی کمیشن کے پاس رجوع کرتے ہوئے کہا کہ9جولائی سے سیاسی ہلچل اور ایجی ٹیشن کے بعد سرینگر اور شوپیاں سمیت جامع مسجد سرینگر اور شوپیاں کے گرد نواح علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو پولیس اورریاستی و ضلع انتظامیہ ان مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکا جا رہا ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ جامع مسجد سرینگر کو مسلسل18ہفتوں سے  باہر سے بھی مقفل کیا گیا ہے جو نہ صرف غیر آئینی بلکہ شہریوں کو حاصل حقوق کی خلاف ورزی بھی ہے ۔درخواست گزار نے کہا ہے کہ جامع مسجد سرینگر اور شوپیاں کے گرد ونواح میں کرفیو عائد کرنے سے امن و قانون نافذ کرنی والی ایجنسیوں کی صورتحال سے نپٹنے سے متعلق نااہلی ثابت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کی خانہ یا تھانہ نظر بندی کو اگر چہ سمجھا جاسکتا ہے تاہم لوگوں کو ان مساجد خاص طور پر جمعہ کی نماز کی ادائیگی سے روکنا  جمہوری نظام میںکسی بھی صورت میں بلا جواز ہے۔جامع مسجد سرینگر اور جامع مسجد شوپیاں میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روکنے کی کاروائی کو سراسر مداخلت فی الدین اور لوگوں کے مذہبی حقوق میں مداخلت کے مترادف قرار دیتے ہوئے بشری حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مذہبی حقوق کی پاسداری بین الاقوامی سطح پر اقوام متحدہ کے حقوق انسانی چارٹر1948 کے تحت درج ہے جبکہ بھارت نے بھی اس چارٹر پر دستخط کئے ہے،نیز آئین ہند کے تحت بھی مذہبی حقوق کی پاسداری کی توثیق کی گئی ہے۔اس دوران درخواست گزار نے ریاستی انسانی حقوق کمیشن کو اس معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے کہ جامع مسجد سرینگر اور جامع مسجد شوپیاں میں لوگوں کو خاص طور پر نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے اور تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے اس درخواست کو زیر غور لاکر تسلیم کیا ہے جبکہ اس سلسلے میں26دسمبر سے قبل رپورت پیش کرنے کی ہدایت دی۔معاملے کی سماعت کمیشن میں26دسمبر کو ہوگی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

کشمیر

پارہ 34.4ڈگری سلسیس ۔1971کے بعد ریکارڈدرجہ حرارت ،مئی میںتیسرا سب سے زیادہ، سکولوں کے اوقات تبدیل

May 22, 2025
کشمیر

کیرو ہائیڈرو پاور کرپشن کیس ستیہ پال ملک سمیت6 کیخلاف چارج شیٹ داخل

May 22, 2025
کشمیر

وزیر اعلیٰ نے سروس سلیکشن بورڈکا جائزہ لیا شفاف بھرتی عمل یقینی بنائیں

May 22, 2025
کشمیر

پنتھرس پارٹی کا کشمیر یونٹ اپنی پارٹی میں ضم الطاف بخاری نے استقبال کیا ،کہا عوام کی جماعت ہے خاندانی نہیں

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?