Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کپوارہ میں تقریب نہ کوئی سرگرمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 11, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
کپوارہ//انسانی حقوق کے عالمی دن پر 10دسمبر کو پوری دنیا میں حقوق بشری سے متعلق سمینار منعقد کئے جاتے ہیں جسمیں اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے لیکن امسال کپوارہ ضلع میں حقوق بشری کے عالمی دن پر نہ کوئی تقریب منعقد کی گئی اور ناہی گہما گہمی تھی ۔8جولائی حزب کمانڈر برہان وانی کے جا ں بحق ہونے کے بعد پوری وادی میں حالات اس قدر کشیدہ ہوئے کہ اب تک 100افراد جا ں بحق ہوگئے اور ہزارو ں کی تعداد میں زخمی ہوئے اور ابھی تک حالات جو ں کے توں ہیں جبکہ عوامی احتجاجی لہر چھٹے مہینے میں داخل ہوگئی ہے۔عام لوگو ں کا بھی یہی خیال ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہر انسان کو اپنے حقوق دئے جائے لیکن وادی کشمیر میں اس کے برعکس سب کچھ نظر آ تا ہے کیونکہ وادی کی طرح سرحدی ضلع کپوارہ میں بھی اب تک 6شہریو ں کو فورسز نے گو لیو ں یا پلٹ کا نشانہ بنا کر ابدی نیند سلا دیا جس کے بعد سرکاری طور لواحقین کو یقین دلایا گیا کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے گا لیکن بقول لو احقین آج یعنی حقوق انسانی کے عالمی دن کے موقع پر بھی ان کے ساتھ نا انصافی کی گئی ۔12جو لائی کے ایک واقعہ میں کرالہ پورہ کے ایک مضافاتی دیہات سنگڑانہ وارسن کا جو اں سال ظہور احمد شیخ کو پر تشدد مظاہرے کے دوران فورسز نے گولی کا نشانہ بنا کر ابدی نیند سے سلا دیا جبکہ 3روز بعد 15جولائی کو کلاروس کپوارہ میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے مشتاق احمد گنائی کو فوج نے براہ راست گولی مار کر جا ں بحق کیا اور ان ہلاکتو ں کے خلاف کپوارہ کے اطراف و اکناف میں احتجاجی لہر جاری تھی کہ خمریال میں ایک جلوس کے دوران فورسز نے ایک سرکاری ملازم غلام محمد میر کو بھی نہیں بخشا اور انہیں پلٹ چلا کر مار دیا ۔اتنا ہی نہیں بلکہ 16جولائی کے روز ہتمولہ اور کاواری جگر پورہ میں یکے بعد دیگرے دو نوجوانو ں جن میں بلال احمد ڈینٹھو اور شوکت احمد ملک شامل کو پلٹ گولیو ں کا نشانہ بنا کر انہیں اپنے لو احقین سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جدا کیا گیاحالانکہ بلال کے بارے میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ کسی احتجاج کا حصہ نہیں تھے بلکہ اس کو اسوقت اپنے گھر کے نزدیک گولیو ں سے بھون ڈالا جب وہ کسی ضروری کام سے ایک مقامی دکان سے واپس گھر جا رہا تھا ۔سنونی لنگیٹ کا آ صف مجید ناگو بھی فورسز کے تشدد کی بھینٹ چڑ ھ گیا ۔ضلع میں ایک ہزار کے قریب لوگ زخمی ہوئے جن میں کئی ایک اپنی آنکھو ں کی بصارت سے محروم ہوچکے ہیں ۔مارے گئے افراد کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہمارے جذبات کوکم کرنے کے لئے ان ہلاکتو ں کے خلاف مجسٹریٹ انکوئری کرنے کا یقین دلایا گیا اور بتا یا گیا کہ تحقیقاتی آفیسر ان کے بیا نات قلمبند کر کے واقعہ کی پوری تحقیقات کر کے قصور وارو ں کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں گے لیکن بقول لو احقین 10دسمبر کو جب پوری دنیا میں حقوق انسانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن ہما رے حقوق کا کیا ہوا ۔لواحقین نے سوالیہ انداز میں کہا ؟کہ کیا ہمیں یہ پوچھنے کا بھی حق نہیں ہے کہ ہمارے لخت جگرو ں کی ہلاکت کی تحقیقات کا کیا ہوا؟اور ہم انسانی حقوق کے عالمی دن پر سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کریں اور یہی حقوق بشری کے عالمی دن کی افادیت بھی ہے ورنہ اس دن کا منانے کا مقصد فوت ہوتا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?