Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وادی میں امسال 29531گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// کشمیر وادی میں جہاں گذشتہ برس کے مقابلے میں اس سال گاڑیوں کی رجسٹریشن میں کمی واقعی ہوئی ہے ،وہیں جو عداد وشمار محکمہ موٹر وہیکل نے فراہم کئے ہیں اُن کے مطابق اس سال شہر اور دیگر قصبہ جات میں سب سے زیادہ رجسٹریشن ٹو ویلروں کی ہوئی ہے ۔محکمہ نے اعداد شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ سال 2015میں وادی میں 51332جبکہ اس سال نومبر تک 29531گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی  ۔محکمہ موٹر وہیکل ترجمان کے مطابق سال 2015میں 10023جبکہ سال2016کے نومبر کے مہینے تک 7956ٹو ویلر کی رجسٹریشن ہوئی ۔اس سال نومبر تک کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے محکمہ نے بتایا کہ رجسٹرکی گئی 29531گاڑیوں میں سے  13949گاڑیوں کا تعلق سرینگر سے ہے ۔ جبکہ بانڈی پورہ میں 2290، بارہمولہ میں 2566کپوارہ میں 767، اننت ناگ میں 2774پلوامہ میں 1758، گاندربل میں 741، بانڈی پورہ میں 613، شوپیاں میں 984، کولگام میں 1307، لیہہ میں 1416اور کرگل میں 366گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی ۔محکمہ کے مطابق سب سے کم گاڑیوں کی رجسٹریشن کرگل ضلع میں ہوئی جہاں 366گاڑیاں رجسٹر کی گئیں جبکہ سب سے زیاہ گاڑیاں سرینگر ضلع میں خریدی گئیںجن کی تعداد 13949 ہے ۔محکمہ کے مطابق اس سال سب سے زیاہ Two wheelerیعنی موٹر سائیکل، سکوٹی اور سکوٹر خریدے گئے ہیں ،جو اعدادو شمار اس وقت کشمیر عظمیٰ کے پاس موجود ہیں اُن کے مطابق 2016میں نومبر کے مہینے تک 16168 ٹوو ہیلر وں کی رجسٹریشن کی گئی ۔سب سے زیاہ ٹو وہیلر سرینگر میں 7956کی رجسٹریشن کی گئی  جبکہ سب سے کم کرگل میں خریدے گئے ۔محکمہ نے کہا ہے کہ اس سال 44بسوں کی رجسٹریشن کی گئی، اسی طرح150منی بسیں ، 9766کاریں، 332ٹیکسیاں، ،428جپسیاں ،140آٹو ، 538لوڈ کیئرئیر ، 301ٹریکٹر ، 21ٹرالر، 666ٹرک اور ٹپر ،33ایمبولنس گاڑیاں ، 59 ایم جی وی، 851ایل جی وی،9 ڈیلوری وین، 7 ٹینکر ، اور دیگر 18مختلف اقسام کی گاڑیاں رجسٹر ہوئی ہیں ۔ اس سال سرینگر میں 7956ٹو وہیلر ، بڈگام میں 1511،بارہمولہ میں 1344، کپوارہ 253، اننت ناگ 1597، پلوامہ میں 986،گاندربل462،بانڈی پورہ میں 326،شوپیاں میں 539، کولگام میں 897، لہہہ میں 272، اور گرگل میں 25ٹو وہیلر گاڑیاں رجسٹرہوئے۔ محکمہ کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ ماہانہ وادی سے ایک سو گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جاتی ہے ۔ افسر نے بتایا کہ اس سال نامساعدحالات کی وجہ سے گاڑیوں کی رجسٹریش میں کمی واقعہ ہوئی  تاہم شہر اور دیگر علاقوں میں گاڑیوں کی جگہ نوجوانوں اور لوگوں نے ٹو وہیلر ہی خریدنے کو ترجہی دی ہے ۔محکمہ کے مطابق وادی میں اس وقت تک  274863گاڑیاں موجود ہیں ۔ محکمہ نے بتایا کہ شہر سرینگر میں محکمہ کے اندراج شدہ 167963گاڑیاں موجود ہیں جبکہ بڈگام میں 21531، بارہمولہ میں 25512، کپوارہ میں 5322، اننت ناگ میں 26972، پلوامہ میںپلوامہ شوپیاں میں 19971، لہہہ میں 5687اور گرگل میں 1905گاڑیاں رجسٹرشدہ ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?