Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حریت قیادت پر سفارتی محاذ کھولنا واجب :ڈاکٹر قاسم فکتو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// حریت قیادت پر اولین فرصت میں عالمی سطح کیسفارتی محاذ کھولنے کی تلقین کرتے ہوئے دینی محاذ کے محبوس امیر ڈاکٹر قاسم فکتو نے کہاہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی 1948سے ہی بالخصوص بھارت کے حوالے سے معذرت خواہانہ اور بے اثر رہی ہے۔تاریخی حوالوں کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر قاسم نے کہاہے کہ بھارتی حکمرانوں نے جوناگڑھ‘  جو پاکستان کا حصہ تھا پر قبضہ کیا، پھر کشمیر میں فوجیں داخل کی، حالانکہ اصول تقسیم کی بنیاد پر کشمیر کو پاکستان کا حصہ ہونا چاہیے تھا، پھر آپریشن پو لو (POLO) کے ذریعے حیدر آباد پر قبضہ کیا گیا ، پاکستان کی حکومت ان تینوں ریاستوں پر بھارت کے قبضے کے خلاف بھارت کے خلاف عالمی رائے عامد منظم نہیں کرسکی نتیجتاً 1965 ء تک ان تینوں ریاستوں کے متعلق قرار دادیں او ردرخواستیں UNO  میں بے اثر ہو کر رہ گیئں۔ 1971ء میں پاکستان کے دوٹکڑے کئے گئے آج بھی بھارت کا حکمران طبقہ فخراً  اسکی ذمہ دار ی قبول کررہے ہیں مگر حکومت پاکستان اس جارحیت پر بھی بھارت کے خلاف اپنا موقف عالمی برادری کے سامنے موثر طور پیش نہیں کرسکی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اندد جو دہشت گردی کی فضابن گئی ہے اسکے لئے ضیاالحق اور پرویز مشرف جیسے فوجی آمدذمہ دار ہیں۔پاکستان کے موجودہ اور ممکنہ حکمران چناب فارمولہ اور چارنکاتی فارمولا کشمیر کے متعلق پیش کرکے پہلے ہی کشمیرکے متعلق پاکستان کے تاریخی موقف سے انحراف کر چکے ہیں ، اور عمران خان کی کشمیر کے متعلق عدم دلچسپی کے لئے یہی شہا دت کافی ہے کہ جب کشمیر کی احتجاجی تحریک زوروں پر تھی حکومتِ پاکستان سے یہ تو قع تھی کہ وہ عالمی سطح پر کشمیر پر موثر سفارتی رول ادا کرکے عمران خان نے پانامہ انکشافات کو لیکر ملک پر ہنگامہ آرائی بر پا کی ،پاکستان کے پارلیمینٹ میں کشمیر کے متعلق مشترکہ اجلاس کا بایکاٹ کیا اور اسطرح بھارتی مفاد کے لئے ہی یہ سب کچھ کیا گیا ۔ نواز شریف ،عمران خان اور بلال بٹو سے یہ توقع رکھنا کہ وہ کشمیر کے متعلق بھارت کے خلاف فعال اور موثر خارجہ پالسی اختیار کر یں گے بالکل جہالت ہے‘  ان تینوں کی پہلی ترجیع بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا ھے۔ پاکستان میں کشمیر کاز اگر آج بھی اگر زندہ ہے تو پاکستانی افواج اور دینی جماعتوں کی وجہ سے ہے۔ اگر پاکستان کے موجودہ اورممکنہ حکمران پاکستان کے چارصوبوں کو ہی متعد رکھیں گے تو یہ ان کا ملتِ پاکستان پر بڑا احسان ہوگا جموں کشمیر کی حریت پسند قیادت کو چاہیے کہ وہ کشمیر کی تحریک اآزادی کے لئے اولین فرصت میں International Diplomatic Front  قائم کریں تاکہ کشمیر کی تحریک آزادی کو موثر طورعالمی برادری کے سامنے پیش کیا جاسکے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?