Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

صدر مقام سے صرف 9 کلو میٹر دور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ترال// ترال کے متعددعلاقوں میں آج بھی بجلی ایک خواب کے مانند ہے ۔ترال قصبہ سے تقریباًنو کلومیٹر دور وزل کلناڑ ناگہ پتھری ایک ایسا علاقہ ہے جہاں سینکڑوں نفوس پر مشتمل آبادی ہونے کے باوجود بجلی ناپید ہے جس کی وجہ سے آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ قدرتی حسن سے مالا مال وزل کلناڑ علاقے میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے رہائشی آبادی کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ وہ سبھی مشکلات برداشت کرتے ہیں لیکن علاقے میں بجلی سپلائی اور رابطہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے انہیں تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں موبائل فون چارج کرنے کیلئے بھی دوسرے گائوں میں جاناپڑتا ہے۔بستی کے کئی بزرگوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنے مسائل کے پیش نظر ہمیشہ تمام خطرات اور خدشات نظر انداز کر کے انتخابات میںووٹ ڈالے ہیں لیکن جیت کے بعد کسی بھی سیاسی پارٹی کے امیدوارنے اس بستی کی طرف نہیں دیکھا ۔انہوںنے کہا کہ تین سال قبل کشمیر عظمیٰ میں علاقے کے حوالے سے ایک خبرشائع ہونے کے بعد محکمہ بجلی اور دیگر کئی محکموں نے علاقے کا دورہ کیا اورآبادی کو فوری طور مشکلات حل کرنے کا یقین دلایا تھالیکن تین سال گزر جانے کے باوجود وہ سبھی مشکلات جوں کے توں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں بستی کا ایک وفد محکمہ بجلی کے چیف انجینئر کشمیر سے بھی ملاقی ہوا جہاں کہا گیا کہ کئی مرتبہ ضلع پلوامہ کے لئے DDGJY اسکیم کے کام کے لئے ٹنڈر نکالے گئے تاہم کوئی بھی ٹھیکہ دارسامنے آیا ہے جس کی وجہ سے پورے ضلع میں11 کروڑروپے مالیت کا کام نہیں ہو پایا۔انہوں نے کہا کہ چند برس قبل وزیراعظم  گرام سڑک یوجنا کے تحت سڑک بنانے کا کام شروع کیا گیا تاہم سڑک کو کھنڈرات میں تبدیل کر کے اسی حالت میں چھوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے چلنے پھرنے کے مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?